بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کیا کوئی دوست بتاسکتاہے کہ وی فون وائرلیس کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کتنی ہوتی ہے
کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ بھی بتادیں
ہاں اگر کوئی ساتھی مشورہ دینا چاہے کہ کونسا وائرلیس نیٹ سب سے بہتر ہے
شکریہ