Page 1 of 37 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 444

Thread: Fifa football worldcup 2010

  1. #1
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default Fifa football worldcup 2010


    السلامُ علیکُم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس بار فٹ بال ورلڈ کپ 2010 سائوتھ افریقہ میں ہو رہا ہے.
    اس کا شیڈول جاری ہو چکا ہے ، بلکہ ٹکٹوں کی فروخت بھی ختم ہو چکی ہے.
    اس بار جو ٹیمیں ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہیں اُن کی تعداد ہمیشہ کی طرح 32 ہے.


    سب سے پہلےہم نظر ڈالتے ہیں سائوتھ افریقہ کے فُٹ بال گرائونڈز پر کہ کس کس سٹیڈیم میں یہ میچ ہونے جا رہے ہیں

    01



    پہلا سٹیڈیم کیپ ٹائون سائوتھ افریقہ میں واقع ہے جس کانام گرین پوائنٹ سٹیڈیم ہے . یہ سٹیڈیم نیا تعمیر کیا گیا ہے اور یہاں پر فٹ بال کے دُوسرے میچز کے علاوہ ایک سیمی فائنل کا انعقاد بھی ہوگا.اس سٹیڈیم کی زمین پہلے گولف کھیلنے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے. اس میں 70000 تماشائیوں کی گُنجائش موجود ہے اور یہ دسمبر 2009 میں پایہ تکمیل کو پہنچا . یعنی اس کا تعمیراتی کام مکمل ہُوا. کیپ ٹائون میں ایک دُوسرا فٹ بال سٹیڈیم بھی موجود ہے لیکن اُس کو رگبی کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

    02



    دُوسرا فٹ بال گرائونڈ بھی نیا تعمیر کیا گیا ہے جو کہ سائوتھ افریقہ کہ شہر ڈربن میں واقع ہے . مبحدا سٹیڈیم ڈربن کا نام دیا گیا ہے. یہاں دُوسرا سیمی فائنل منعقد کیا گیا ہے لیکن فٹ بال کے دُوسرے میچز بھی یہاں*ہونگے.اس سٹیڈیم میں بھی
    70000
    تماشائیوں کی بیٹھنے کی جگہ ہے. یہ سٹیڈیم موسس مبحدا جو کہ 14 اکتوبر 1923 کو پیدا ہُوا اور پھر اُن کو زبردستی اُن کی زمین سے ہٹایا گیا ، اُن کے نام پر تعمیر کیا گیا ہے . بُہت خوبصورت بنایا گیا ہے اور اس کو 28 نومبر 2009 میں کھولا گیا.

    03



    تیسرا فٹ بال گرائونڈ ایلیس پارک سٹیڈیم جو کہ جوہانسبرگ کے درمیان میں واقع ہے . اس سے پہلے بھی اس پر بُہت سے میچز کا انعقاد ہو چکا ہے . 2009 میں کنفیڈریشن کپ کا میچ جو کہ برازیل اور متحدہ امریکہ کے درمیان تھا یہی کھیلا گیا تھا. کنفیڈریش کپ سےپہلے اس میں تماشائیوں کی
    57000
    تعداد سما سکتی تھی لیکن بعد میں اسی تعداد کو بڑھا کر
    62000
    کر دیا گیا ہے. 1928 میں یہ رگبی یونین سٹیڈیم کے نام سے تعمیر ہُوا لیکن بعد میں گرا دیا گیا اور 1982 میں دوبارہ رگبی کے لیے تعمیر کیا گیا . جی ڈی ایلس کے نام سے ... یہ ایک یاد گار سٹیڈیم کی حیثیت سے ہمیشہ سائو تھ افریقن فینز کے دلوں میں*زندہ رہے گا کیونکہ 1995 میں سائوتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو حیرت انگیز شکست دی . نیلسن منڈیلا اور دُوسرے لوگوں نے مل کر خوب ہلہ گُلا کیا



    یہ تھے اب تک کے تین گرائونڈ جو کہ میں نے اپ کے ساتھ شیئر کیے لیکن ابھی مزید 06 گرائونڈ باقی ہے جن کو آپ کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد ہم بڑھیں آگے فٹ بال کی ٹیموں*کی طرف اور اُنے کے کھلاڑیوں کے طرف ،
    اور پھر فٹ بال ورلڈ کپ کی تمام اپ ڈیٹ ہم ، کوئی تبصرہ کوئی بھی خبر ہم کوشش کریں گے کہ اسی تھریڈ میں شئیر کریں . اور میں اُمید کرتا ہُوں کہ آپ بھی اس میں دلچسپی لیں*گے
    ابھی میں*چلتا ہُوں*کیونکہ فٹ بال کا فائنل چل رہا ہے . بعد میں*باقی اپ ڈیٹ کے ساتھ حاضر ہونگا ، انشا ئ اللہ
    تب تک کے لیے اللہ حافظ

  2. #2
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing
    Bismilla Ki Barkat
    Business without a sign
    is sign of NO Busniess

  3. #3
    Join Date
    23 Nov 2009
    Location
    Hyderabad
    Posts
    2,258
    Threads
    190
    Credits
    1,040
    Thanked
    258

    Default

    Nice Infoo....

  4. #4
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Superb Thread Banaya Hai
    Hope Muzaffar Bhai Aap Es
    Thread Ko Update Rekhein Gain

    Shukriya

  5. #5
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    g shukria Qasim bahi ma apne kosish jari Rakhoo ga INSHALLAH

  6. #6
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    boht acha thread hai
    our boht achi info de aap ne confuse bhai jaan
    i hope aap mazeed info share karain gai
    our world cup mai bhi hum aap k sath sath he rahain gai Inshalah

  7. #7
    ALI AKBAR SHAR's Avatar
    ALI AKBAR SHAR is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2021 @ 03:12 PM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Location
    ENGRO CITY DAHA
    Gender
    Male
    Posts
    4,608
    Threads
    507
    Credits
    1,292
    Thanked
    347

    Default

    Thanks
    Best Regards

  8. #8
    rafi_0300's Avatar
    rafi_0300 is offline Advance Member
    Last Online
    17th November 2019 @ 02:39 AM
    Join Date
    02 Aug 2007
    Location
    karachi
    Age
    45
    Posts
    836
    Threads
    127
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default

    آپ نے تو کمال کر دیا زبردست
    آئی ٹی دنیا کی تھریڈز/پوسٹس کے علاوہ سیگنیچر میں کسی اور لِنک کی اجازت نہیں ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  9. #9
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    جی تو فٹ ورلڈکپ کے حوالے سے شروع کیے گئے اس تھریڈ میں دوبارہ مظفر حسین آپ کو خوش آمدید کہتا ہے


    تو بات ہو رہی تھی پہلے گرائونڈز کی ، 03 گرائونڈز کے بارے میں تھوڑا بُہت پہلے شیئر کر چُکا ہُوں .

    مزید ابھی 07 گرائونڈ باقی ہے چلتے ہیں چوتھے گرائونڈ کی طرف

    04


    چھوتا گرائونڈ بھی جوہانسبرگ میں واقع ہے جس کانام سوکر سٹیڈیم رکھا گیا ہے پہلے اس کی تعمیر 1987 میں کی کئی تھی لیکن اس کو 2009 میں اپ گریڈ کیا گیا ہے. ، بُہت خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا ہے . . اس کا ڈیزائن افریقہ کے ایک برتن کالاباش سے متاثر ہو کر شاید رکھا گیا ہے. رات کو بُہت خوبصورتی کا منظر پیش کرتا ہے .یاد رہے 1980 کے اوائل میں*پہلی بار ایک انٹرنیشنل سٹیڈیم کے بُنیاد رکھنے کے لیے فیفا کے کچھ لوگ افریقہ آئے تھے . اس سٹیڈیم میں 80000 سے 90000 لوگوں کے بیٹھنے کی گُنجائش موجود ہے .

    05



    پانچواں سٹیڈیم فری سٹیٹ سٹیڈیم جو کہ منگانگ ، بلیم فونٹین میں واقع ہے . دوران ورلڈ کپ یہ کافی توجہ کا مرکز ہو گا. دوران 2009 کنفیڈریشن کپ میں اس کو نئی شکل دی گئی تھی. اسی گرائونڈ میں یادگار کنفیڈریشن کپ کا سیمی فائنل سپین اور یو ایس اے کے درمیان کھیلا گیا
    تھا. 38000 تماشائیوں کے اس گرائونڈ کو اپ گریڈ کر
    کے 45000 تماشائیوں کی جگہ بنائی گئی ہے .
    اس کی تعمیر 1952 میں ہُوئی لیکن مکمل اپ گریڈ 2008 میں ہُوئی

  10. #10
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    06



    چھٹا گرائونڈ پورٹ ایلزبتھ سٹیڈیم جو کہ نیلسن منڈیلا بے میں ، پورٹ الزبتھ کے قریب واقع ہے . ایک جھیل کے قریب بنایا گیا یہ نیا سٹیڈیم فٹ ورلڈ کپ 2010 کے لیے کھلے گا پہلی بار . پچھلے سال ہی اس کی تعمیر مکمل ہُوئی . اس سٹیڈیم میں*تیسری پوزیشن کے لیے میچ اور کوارٹر فائنل کو ملا کر کُل 08 میچز کھیلے جائیں*گے.
    اس کی تعمیر سے پہلے انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ایک رگبی کے گرائونڈ میں ہوتا تھا . اس میں تقریبا 45000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ موجود ہے

    07



    سٹیڈیم نمبر 07 مبومبیلا جو کہ نیلسبُرٹ میں واقع ہے ، جو کہ دُوسرے کچھ گرائونڈز کی طرح نیا تعمیر کیا گیا ہے اس کانام لوکل میونسپلٹی کی بنا پر رکھا گیا ہے . مبومبیلا درحقیقت سائوتھ افریقہ کی گیارہ زبانوں میں سے ایک افریقی زبان ہے جس کا مطلب ” بُہت سے لوگ ایک چھوٹی سی جگہ پر “ ہے .46000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گُنجائش موجود ہے . شہر کے ائیر پورٹ سے تقریبا 12 کلو میٹر کے فاصلے کی دُوری پر ہے. آرام کے دنوں میں ایک پارک کا کام بھی دیتا ہے . 2009 میں اس کی تعمیر مکمل ہُوئی .

    08



    پیٹر موکبا سٹیڈیم آٹھواں سٹیڈیم ہے ، جو کہ کچھ تاریخ معلوم ہوتا ہے . اس کا ڈیزائن ایک لوکل درخت سے متاثر ہو کر رکھا گیا ہے . جس کا چھت سٹیل سے بنا ہُوا ہے . مین شہر سے 05 کلو میڑ کی دُوری کے اس سٹیڈیم میں
    تقریبا 45000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گُنجائش موجود ہے
    . یہ 2010 میں*مکمل ہُوا .

  11. #11
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    09



    سٹیڈیم نمبر 09 رائل بافوکینگ ، جو کہ وہاں کے رہنے والے لوگوں کو مدنظر رکھتے ہُوئے اُن کے نام پر تعمیر کیا گیا اور اگرچہ یہ 1999 میں تعمیر ہُوا لیکن اسکا تعمیراتی
    کام 2010 میں مکمل ہُوا . 2001 میں سائو تھ افریقہ کی ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی رائونڈ کھیلا تھا جس میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی .اس میں بھی تقریبا 44500 تماشائیوں کے بیٹھنے کی سہولت موجود ہے اور شہر سے 25 منٹ کے فاصلے پر ہے .

    10



    آخری سٹیڈیم لوفٹس ویرس فیلڈ ہے ، جو کہ پری ٹوریا میں واقع ہے . یہ پُرانے گرائونڈز میں سے ایک ہے. 1903 سے یہ کچھ اہم گیمز کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے . پہلے پہل اس میں 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ
    موجود تھی . 1923 میں اس کی
    اپ گریڈیشن ہُوئی پھر بعد میں
    اس کو 1948 میں بھی اپ گریڈ کیا گیا. یہ رگبی اور فٹ بال دونوں کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے .
    اب اس میں 50000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ موجود ہے . 1995 رگبی ورلڈ کپ پھر 1996 میں افریقن کپ بھی یہیں ہُوا .

  12. #12
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    جی یہاں تک تو ہم نے تھوڑی بُہت بات کی سٹیڈیمز کی ، آپ نے پڑھا کہ سائوتھ افریقہ نے تقریبا 05 سے 06 سٹیڈیم نئے تعمیر کیے اور دُوسرے سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کیا ، حالانکہ کافی جگہ بڑھائی لیکن ابھی بھی توقع ہے کہ جگہ کم ہو گی اور تماشائی زیادہ ،
    خیر سے سائوتھ افریقہ کے لیئے آج کل بُہت سے مختلف پیکجز نکلے ہُوئے ہیں لیکن ورلڈ کپ کی وجہ سے عام جانے آنے والے لوگوں پر بھی بُہت اثر پڑ رہا ہے .
    ہم اب آگے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے لیے کون کون سے ٹیم نے کوالیفائی کیا اور ، اُن کو کس طرح کے گروپس میں بدلا گیا ، یا کون کون سے گروپس میں کون کون سی ٹیمز ہے ، اور ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ کون سی ٹیم مانی جا رہی
    خیر ابھی بُہت کچھ باقی ہے ، مزید اپ ڈیٹ کے لیے میرے ساتھ رہیے ، ہو سکے تو آپ بھی اپنے انداز میں اپ ڈیٹ دیتے رہیں کہ ورلڈ کپ کے لیے کیا کیا ہو رہا ہے ،
    ملتے ہیں بریک کے بعد ،

Page 1 of 37 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. need FIFA Worldcup 2010 for pc pls help
    By shahbaba4all in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 3
    Last Post: 4th November 2014, 01:15 PM
  2. Link of Fifa worldcup football matches highlights
    By hiwasiji in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 28th June 2010, 10:14 PM
  3. Replies: 22
    Last Post: 23rd June 2010, 01:16 AM
  4. Football Worldcup 2010 coverage by djuice
    By Sohail in forum General Mobile Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 14th June 2010, 04:08 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •