*esha* said: سائلنٹ بھائی تو گئے۔۔۔۔۔۔۔ جی۔۔ اور آپ سنائیں۔۔ پڑھائی کہاں پہنچی آپ کی؟
Safar Karne Se Pehle Hi Sair Karlain (Wonderful Website) Batao To Musalman Bhi Ho?! (Allama Iqbal's Poetry) CLICK HERE To Learn How To Design a Spinning Globe with Text (Great Tutorial)
سکپر بھائی میں نے پارٹ ون کے پیپر دئیے ہیں۔ اب پارٹ ٹو کلاسز دس اگست سے شروع ہوں گی
*esha* said: سکپر بھائی میں نے پارٹ ون کے پیپر دئیے ہیں۔ اب پارٹ ٹو کلاسز دس اگست سے شروع ہوں گی ہمم بہت خوب۔۔ میرے تو اب ایڈمشن ہوں گے یونیورسٹی میں ستمبر میں
کس کلاس کے؟
*esha* said: کس کلاس کے؟ بیچلرز اِن انجینیرنگ کے لیے۔۔
silentjan said: یہ حضرت ہیں۔ ان کے دو پلیئر لاکھوں سال سے بیڈمنٹن کھیل رہے ہیں لیکن یہ ان کو چھٹی نہیں دیتے۔ ahan .... players pr koi b kisi b kisam ki jumlay bazi bardasht nahi ki jai gi Skipper said: سائلنٹ بھائی ہیکر ہیں،آپ انہیں ہلکا نہ لیں۔۔ Skipper said: Yai KNIFE (NAIF) bhai hain..
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
yani B.E.
Skipper said: yani B.E. bibi?
*Esha* said: bibi? ہاہاہا بی بی نہیں، بی ای
Skipper said: ہاہاہا بی بی نہیں، بی ای
کھانے کی بریک کھانا نہیں۔ پکانا ہے۔ کچن سے ہوکر آئی ۔۔۔کسی چیز کے جلنے کی بو آ رہی ہے
*Esha* said: کھانے کی بریک کھانا نہیں۔ پکانا ہے۔ کچن سے ہوکر آئی ۔۔۔کسی چیز کے جلنے کی بو آ رہی ہے اوپپپپپس۔۔۔ لو کر لو گل۔۔
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks