ارے بھوت کے چڑیل
بھاگوووووو
ارے بشیر اوئے دوڑ لگا اوئے
اوئے تیرا ناس ہو
تیری موٹر سائکل بھی ایسے موقعے پر ہی خراب ہوتی ہے
ارے وہ دیکھ پیچھے الٹے پاؤں والی شخصیت آ رہی ہے
اوئے دیکھ اوئے پاؤں الٹے ہیں
ارے میرا سانس نکل رہا ہے اور تیری بائک ہی سٹارٹ نہیں ہو رہی
ارے لا میں مارتا ہوں کک شاید سٹارٹ ہو جائے تیری بائک
ڈھرم، ڈھم ، گھیں
شکر ہے سٹارٹ ہو گئی
چل شاباش اب دوڑا موٹر سائیکل
شاباش
آئیندہ نہ آنا چڑیلوں کے پاس
تمہیں کہا تو تھا تیرے گھر والوں نے کہ حماد معصوم بچہ ہے ، کہیں ڈر نہ جائے چڑیل سے۔ مگر پھر بھی تم نے اپنے گھر والوں کی بات بھی نہ سنی
ہائے افسوس
واہ رے واہ سلطان خوش ہوا...ہمیں دربار میں ایسے ہی مسخرے کی ضرورت تھی
Bookmarks