......
......
ہاہاہاہاہاہا
واہ یار میر تم نے تو لوٹ لیا میدان
بلکہ میدان مار لیا
فصیح منے ڈائریکٹ مجھ سے ہی کہا ہوتا آپ نے
مگر آپ نے تو مجھ سے ہی چھپا ڈالا۔ بھائی ایسی لڑکی ڈھونڈنا مشکل ہے ناممکن ہر گز نہیں۔ میں انشاءاللہ ضرور کوشش کروں گا فصیح بھائی کہ آپ کی پریشانی دور کر سکوں۔ اور یہ اچھی بات ہے کہ لڑکی ڈھونڈنے والے کو فصیح بھائی کی دعائیں ملیں گی۔ تو میں تو کروں گا کوشش کہ فصیح بھائی کی دعائیں سمیٹ سکوں۔ کیوں فصیح بھائی؟
ویسے فصیح بھائی کے نکاح کے لئے ڈیمانڈز کافی خطرناک ہیں
اففف
ہاہاہاہاہا
یار بس اللہ ہم سب کو توفیق دے کہ ہم سب فصیح بھائی کی دعائیں لے سکیں اور ایک اچھی سی دلہن تلاش کر سکیں اب دیکھو کیا ہوتا ہے
ابھی کہاں مزہ آئے گا ابھی تو آپ کو دلہن تلاش کرنی ہے فصیح بھائی کے لئے کون کون تلاش کرے گا فصیح بھائی کے لئے
بھائی ایک بھی چیز کم نہیں ہونی چاہے ورنہ فصیح بھائی کی شادی نہیں ہو سکتی سب دوست محلے بازاروں میں پھیل جائیں اور فصیح بھائی کے لئے دلہن تلاش کریں
Janab bhut hi zabardast, Thank you
hahahahaha
fasih bhai shadi k lye itnay baichain hain
fasih bhai ka dil hai k chopryaan(jis roti peh desi ghee laga ho) our woh bhi 2...i mean 1 maheenay mai shadi our woh bhi boht he sakht shartain larki k lye ...wah ye kaam to ab hummad he kr skta hai shadi online wala lolz
hum bhi koshish krtay hain but fasih bhai dil chhota nhi karna
Bookmarks