شعیب ملک نے نیوزی لینڈ سے فتح کے بعد کہا ہے کہ ٹیم 1992 کی تا ریح دہرانے کے لیے پر عزم ھے۔شعیب ملک نے کہا کہ 1992 میں بھی پاکستان نے رمضان کے مبارک مہینے میں نیوزی لینڈ کوسیمی فائنل میں ہرانے کے بعد ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا۔یہ ورلڈکپ بھی رمضان کے مبارک مہینے میں کھیلا جا رہا ہےاور شعیب نے کہا کہ کھلاڑیوں کو یقین ہے کہ وہ سوموار کو فائنل جیت لیں گے۔
Bookmarks