Quote shehzad iqbal said: View Post
واہ جی واہ مقابلہ شروع
ممبرز آپ اپنے فیورٹ ایس ایم کے بارے میں جانا چاہتے ہیں تو ووٹ دینا اور دلوانا اسٹارٹ کریں
ابھی تو فصیح الدین بھائی کی بات شروع ہوئی ہے
انشاءاللہ یہ کمپین آگے چلے گی اور چلتی جلی جائے گی