اردو میں ایکس پی کی کتاب کا لنک کیا ہے جو کام بھی کررہا ہو
اردو میں ایکس پی کی کتاب کا لنک کیا ہے جو کام بھی کررہا ہو
Nice sharing dear keep it up
Thank for your info
thanks
mujhe ye silsala bohat acha laga kiyon ke is se aap ko bohat hi behtreen books novel parhne ko milein ge keep sharing janab
great brother keep it up
بہت ہی اچھا سلسلہ ہے.... مطالعے کے شوقین افراد کیلئے کسی خزانے سے کم نہیں. میں بھی اس تھریڈ کو آگے لے کر چلنا چاہوں گا. آپ لوگوں کے ریپلائیز کا انتظار رہے گا
علیم الحق حقی کے نام سے تو آپ لوگ واقف ہی ہونگے. ان کا یہ ناول " ظالم مظلوم " آئرش جنگ آزادی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے. بین الاقوامی سیاست کے حقائق سے پردہ اٹھاتا یہ ناول آپ کو بتائے گا کہ کس طرح اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے والوں کو ظالم اور دہشت گرد ثابت کیا جاتا ہے
Part 1
Part 2
Part 3
Thanks
thanks
Nice Dost
thanks
Bookmarks