nice sharing
achhi soch , acha khayaal
Thanks
دنیا کی بہترین کتب کے تراجم ارد و میں
دلچسپ کتب ڈاون لوڈ کریں اور سنیں
download
http://www.server555.com/
bohat hi achi sharing, jitni tareef ki jaay kam hai.
آج آپ کی خدمت میں الف لیلہ کتاب لے کر حاضر ہوں۔
کہانیوں کی مشہور کتاب جسے آٹھویں صدی عیسوی میں عرب ادبا نے تحریر کیا اور بعد ازاں ایرانی ، مصری اور ترک قصہ گویوں نے اس میں اضافے کیے۔ پورا نام (الف لیلۃ و لیلۃ ) ایک ہزار ایک رات۔ کہتے ہیں کہ سمرقند کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورت ذات سے بدظن ہوگیا۔ اور اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ ہر روز ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر صبح کو قتل کر دیتا۔ آخر وزیر کی لڑکی شہر زاد نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کاتہیہ کر لیا اور باپ کو بمشکل راضی کرکے بادشاہ سے شادی کر لی۔ اُس نے رات کے وقت بادشاہ کو ایک کہانی سنانا شروع کی۔ رات ختم ہوگئی مگر کہانی ختم نہ ہوئی۔ کہانی اتنی دلچسپ تھی کہ بادشاہ نے باقی حصہ سننے کی خاطر وزیر زادی کا قتل ملتوی کردیا۔ دوسری رات اس نے وہ کہانی ختم کرکے ایک نئی کہانی شروع کردی ۔ اس طرح ایک ہزار ایک رات تک کہانی سناتی رہی اس مدت میں اُس کے دو بچے ہوگئے اور بادشاہ کی بدظنی جاتی رہی۔
الف لیلی پارٹ 1
الف لیلی پارٹ 2
اپنی رائے دینا مت بھولئے گا
ye tou alif laila ka download link hy..!! online ho tou zada mza aye na..!!
ap ne jo download link dia hy wo kaam ni kr rha.link change kr dain plz.
Kash hum sab urdu trajam kay baghair Quran Arbi parh kar samjh sakain, Sab ulma e kram qabil tazeem hain, Allah un ko ajr day, kaya pata jo doosray ko ghalt keh rah ho wo khud bhi sahih samjh saka ya nahin, hum laug English tu barhay shouq say seekhtay hain, laikun Ahle janat ki zuban Arabi nahin seekhtay. Allah humain Quran ki zuban seekhnay ki taufeeq ata furmay.
Bookmarks