میرے دوست کا کمپیوٹراچانک بجلی جانے پر بند ہو گیا بجلی آنے پر دوبارہ ڈسپلے نہیں آرہا اور نہ ہی کی بورڈ اور مائوس کی لائٹ چلتی ہے ریم ./ کیبل.” ہارڈ سک. پاور کیبل سب ایک بار مکل طور پر اتار کر دوبارۃ لگائے ہیں لیکں پھر بھی وہی کنڈیشن ہے کیا کرنا چاہئے فیصل آباد میں اگر کسی ایکسپرٹ کا پتہ مل جائے تو مہربانی ہوگی