wah yaar buhut khushi hui aap ka reply dekh kerکیا بات ہے جی آپ کے وچار تو بہت اعلی ہیں اور سپیشلی وہ سوال کہ بچپن میں آپ بہت روتی تھیں کیا اس کا جواب تو کمال کا دیا دل خوش کر دیا اور ملتان کی ہیں آپ یہ جان کر خوشی ہوئی چلو جلدی سے میرے اڈریس پر سون حلوہ پارسل کروا دو اور بل حماد نے جو پتا دیا ہے اُس پر بھیج دو واہ کالج لائف تو سب کی مزے کی ہوتی ہے سوائے میرے اور ہاں سکردو کی طرح خوبصورت شہر لاہور بھی ہے جس طرح آپ کراچی جانا چاہتی ہیں اسی طرح آپ ایک دفعہ لاہور شہر آ کر تو دیکھیں یہاں کا پانی اور لوگ اور یہاں کی خوبصورتی آپ کو اپنا گرویدہ نہ بنا لے تو پھر کہنا اور آپ بھی کہنے پر مجبور ہو جائیں گئی لور لور اے جی لور لور اے
ہاہاہاہا
لگتا ہے آپ بھی سپورٹس کی دیوانی ہیں پر ایک بات جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو امضمام الحق پسند ہے ورنہ تو سب لڑکیوں کو آفریدی یا پھر بریٹ لی ہی پسند ہوتے ہیں
وہ کیا بات ہے جی کاکا آپ کا فیورٹ ہے تو کاکا میرا بھی فیورٹ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ رونالڈینیو اٹلی کے ٹوٹی اور انگلینڈ کے ڈیوڈ بیکم اور برازیل تو میری فیورٹ ٹیم اور اس کے بعد اٹلی کی باری ہے
ویسے شلوار قمیض ہی اچھی لگتی ہے سب پر۔
واہ مشاغل تو آپ کے بہت کمال کے ہیں شاید میرے بھی ایسا ذوق ہوتا پڑھنے کا۔
ہیں جی بچپن کا واقع آپ شئیر نہیں کر سکتی پی ایم تو کر سکتی ہو چلو آپ مجھے پی ایم کر دینا پھر میں شئیر کر دوں گا ہاہاہاہ
ویسے پر سکون وقت تو صبح کا ہوتا ہے اگر کبھی ٹائم ملے تو صبح جلدی اُٹھ کر دیکھو بہت سکون ملتا ہے سپیشلی شالامار باغ میں کچھ لوگ گھاس پر ننگے پائوں چلتے ہیں تو بہت سکون ملتا ہے یہ میں نے حماد پا جی کہتے ہیں۔
واہ پھول ہوئے چاہے چنبیلی کا یا گلاب کا یا موتیے کا پھول تو پھول ہوتا ہے اور سارے پھول ہوتے تو خوبصورت ہیں۔
ہم موسم ہو بہار کا تو مزہ تو آنا ہی ہے نہ ویسے مزہ تو تب آتا جب آپ کو مئی اور جون بھی گرمی میں واک کرتے ہوئے موسم کو انجوائے کرتی ۔۔۔
واہ فروٹ کسٹرڈ کیا بات ہے اب اگر اسی ٹائم مجھے فروٹ کسٹرڈ نہ ملا تو میں نے رونا سٹارٹ کر دینا ہے امی جی امی مجھے کسٹرڈ بنا کر دیں مجھے فروٹ کسٹرڈ ملے یا نہ ملے پر لگتا ہے امی جیسے گھور رہی ہیں جھاڑو یا وائیپر ضرور ملے گا کھانے کو چلو کوئی بات نہیں فروٹ کسٹرڈ تو کھا کر ہی چھوڑوں گا آج میں۔
مچھلی کھاتی ہو اور نام کا پتا نہیں ارے زرا غور سے دیکھ لینا تھا وہ مچھلی ہی ہوتی ہے یا کچھ اور چاہے مچھلی کی بجائے کچھ اور ہی کھاتی ہو اور آپ کو پتا ہی نہ ہو ۔
واہ کیا بات ہے ٹیلی کمیونیکشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتی ہو ارے زرا تفصیل بتائو نہ کس طرح کی جاب ہے ہو سکتا ہے میرے کوئی کام ہی نکل آئے کب سے کچھ تین چار سو کام پینڈنگ پرے ہوئے ہیں آپ کی وجہ سے میرا فائدہ ہو جائے تو اور کیا چاہے پلیز بتانا ضرور اس کے بارے میں کس طرح کی جاب ہے اور کیا کرتی ہیں۔
چائنیز رائس واہہہہہہہہہہہہہ مجھے نہیں پسند یہ نہ نمک نہ مرچ سواد ہی نہیں آتا کھانے کا اور بے شمار چیزیں ڈال کر کہتے ہیں چائینز رائس اس سے اچھی تو بریانی ہے صرف چاور اور چکن ہوتا ہے پر ہوتا کمال کا ہے ہاہاہاہا
چلو یہ تو مانی کہ کسی نہ کسی شخصیت سے آپ کو نفرت ہے ویسے وہ بد نصیب کون شخص ہے جس سے آپ اتنی نفرت کرتی ہیں
ارے ٹینشن میں خاموش رہنا کوئی سلوشن ہوا میرا تو خیال ہے بھنگڑے دالنے چاہے آپ کو اس سے ٹینشن غائب ہو جائے گئی آپ کی دیکھو مفت میں مشور دے دیا آپ کو کیا یاد کرو گئی۔
اچھا تو پھر شرارتوں کی اُستاد ہوئی آپ اب سب یاد رکھو آئی ٹی ڈی کی سب سے شرارتی ممبر ہے ثناء جبین
اور اگر غلطی معافی کے قابل نہ ہو تو پھر کیا آپ معاف نہیں کرتی کیا ویسے آپ کو کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ غلطی معافی کے قابل ہے یا نہیں
ارے اپنے بارے میں ایسا کیا جملہ ہے جو آپ نہیں بتا سکتی چلو میں بتا دیتا ہوں
ثناء جبین ایک نمبر کی کام چور ہے گھر کا کوئی کام نہیں کرتی اور چائینز رائس کہا کہا کر اور چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سونگھ سونگھ کی موٹی ہوتی جا رہی ہے اور دیکھو باتونی ایک نمبر کی ہے جو سوال کرو منٹ سے پہلے جواب دیتی ہے اور شرارتیں ایسی کرتی ہے جیسے ابھی بچی ہو آ جانے دو اس کو گھر آج اس کی خوب ٹانگیں توڑوں گئی۔ ہاہاہاہا
ارے انگلش بول لیتی ہوں کیوں بولتی ہوں انگلش فارسی کیوں نہیں بولتی
اچھا ایجوکیشن سسٹم چینج کرو گئی ناممکن کیوں کہ جب تک آپ ایجوکیشن سسٹم چینج کرو گئی یہ سسٹم آپ کو ہی چینج کر دے گا
واہ یار میٹرک میں تو بہت نمبر لئے تھے کیا بات ہے
ویسے ٹوٹل نمبر 720 تھے یا 850 اس بات کی سمجھ نہیں لگ رہی ہاہاہا
ارے شرما کیوں رہی ہو بتا دو کہ آئی ٹی ڈی میں آپ کو صرف میرا کام پسند ہے ویسے تعریف کرنے کا شکریہ سب یہی کہتے ہیں
ارے کس خوش نصیب کی بات مان کی آپ ائی اُن کا تو بتائیں
اور جنرل نالج تو آپ کا زیرہ ہے سچ میں محنت کرو اگلی دفعہ پاس ہو جائو گئی۔
aur reason aap sumujhte hi ho
Allah aap ko sari zindagi sukhi rakhe
aur kal ki tarah ki kisi b parishani se sari zindagi mahfooz rakhe
مگر یار یہ حماد پر ہتھ ہولا ہی رکھو فل الحال
پہلے ہی دودھ کا جلا ہے اور چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے
Bookmarks