Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 40

Thread: ‎ ‎سبق آموز آب بیتی

  1. #1
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default ‎ ‎سبق آموز آب بیتی

    میرے پیارے دوستو میں آپکو اپنی آب بیتی سنانے جارہا ہوں جس میں آپ سب کے لیۓ سبق آموذ باتیں ہیں

    کچھ ہوا یوں کہ کچھ دن پہلے کی بات ہے جب میں گراؤنڈ میں گیا.... کرکٹ کا میچ کھیلنے گیا میرے ایگزیمز بھی ہونے والے تھے.....دوست گھر آگۓ جسکی وجہ سے مجھے جانا پڑا....جیسا کےسب دوست جانتے ہی ہونگے کہ کرکٹ میں توں توں میں میں لگی ہی رہتی ہے.. ... ... بس اسی دوران ایک لڑکے نے مجھے گالی دے دی جو کوئ بھی برداشت نہیں کرسکتاتھا.....جب میں نے کہا بھائ گالی نہ دو...تو کہنے لگا دوں گا کیا کر لوگے.....تو جب وہ خود کہ رہا تھا کے کیا کرلو گے تو مجھے بتانا ہی پرا کیا کرلوں گا میرے ہاتھ میں اس وقت صرف بیٹ ہی تھا.....جو میرے کام آگیا....پھر جب میں گھر آیا تو...تو میں بہت پریشان تھا....کسی کو گھر میں کچھ نہ بتایا لیکن....لیکن اندر ہی اندر میں....میں جل رہا تھا....کے جو کچھ میں نے کیا....کیا میں نے ٹھیک کیا.... میں آئ ٹی میں آن لائن ہوگیا...میں بہت پریشان تھا..دو دن کے بعد میرا فرسٹ پیپر تھا.
    اور یہ دشمنی کافی حد تک نقصان دہ تابت ہو سکتی تھی.
    میں اس پریشانی میں آن لائن ہوگیا اپنی آئ ٹی میں....میں نے باجی کو آتے ساتھ ہی پی ایم کر دیا جیسا کے ان دنوں باجی سے اکثر مشورہ کرتا تھا......سلطانہ باجی نے کہا جو کچھ بھی ہوا بہت برا ہوا.....اور باجی سلطانہ نے کہا فالتو باہر مت نکلنا....اور گھر میں امی،ابو کو سب کچھ بتا دو... اور انہوں مجھے ڈانٹا بھی اور کہا غلطلی عدیل تمہاری ہی ہے.....سلطانہ جی نے کہا گھر میں بتا دو...لیکن میں نے سلطانہ جی کی بات کا نوٹس نہ لیا اور سوچا کے گھر والے پریشان ہو جائیں گے....

    اور وہ لڑکا پلینگ کر رہا تھا کے کب عدیل ہم کو اکیلا ملے اور ہم مل کر بدلہ لیں.....کچھ دن بعد وہ لڑکا مجھے بازار ملا اور کہنے لگا.......یار عدیل غلعی میری ہی تھی مجھے تم کو گالی نہیں دینی چاہیے تھی....اور اسکی آنکھوں میں آنسو تھے....اور میں نے بھی اس سے معافی مانگ لی.....اور کہنے لگا کے عدیل کل میرا میچ ہے کرکٹ کا تم ضرور آنا.....میں نے منع کردیا.....ایک تو پیپر ہو رہے تھے اور گراؤنڈ بھی بہت دور تھا‎.
    میں نے صاف منع کر دیا کے میرے پیپرز ہو رہے ہیں.....لیکن وہ کہنے لگا عدیل میں پھر ناراض ہوجاؤں گا...میں کہا او کے ٹرائ کروں گا....میں بہت خوش تھا ایک ساتھ دو دو آفر ایک تو معافی اور اوپر سے میچ کھیلنے کی آفر بھی...گھر آتے ساتھ ہی سلطانہ جی کو پی ایم کیا کے لڑکا مجھے ملا اور اسکو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے.....تو وہ فوری سمجھ گئ کی یہ اسکی کوئ چال ہے.....اور کہنے لگی عدیل تم وہاں مت جانا یہ اسکی کوئ چال ہے...ویسے بھی عدیل تم سوچو جو لڑکا کل تمہیں مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا وہ آج بدل کیسے گیا....میں نے کہا سطانہ جی میں نے اسکی آنکھوں میں شرمندگی دیکھی...اسکی آنکھوں میں آنسو تھے سلطانہ جی نے مجھے صاف منع کر دیا......یہ بھی ایک منافقت کی تین نشانیوں میں سے ایک ہے کے انسان اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور...جس انسان کو آپ اچھا سمجھتے ہو وہ منہ پر اچھا بنتا رہتا ہے لیکن اندر سےوہ آپ پر وار کرنے کا موقع ڈھونڈتا رہتا ہے اور وہ کامیاب بھی ہوجاتا ہے.سلطانہ جی کی بات بلکل ٹھیک تھی.اگر میں انکی بات مان لیتا تو مجھے وہ دن نہ دیکھنا پرتا....پھر ایک بار میں نے سلطانہ کی بات کو نظر انداز کر دیا...اور نیکسٹ ڈے کو میں کالج اپنا فرسٹ پیپر دینے کے بعد باہر آیا اور احمد سے چلنے کو کہا احمد نے کہا میں نیکسٹ پیپر کی تیاری کروں گا.

    میں نے سوچا کے چلنا چاہیے بائک لے کر نکل پرا میں نے پھر گھر میں کسی کو نہ بتایا...اور سوچا وہاں پہنچ کر گھر فون کر کے بتا دوں گا لیکن افسوس قدرت کو یہ منظور نہ تھا... اور آدھا گھنٹہ لگا مجھے وہاں پہنچنے میں.‎
    جب میں وہاں پہنچا تو وہ لڑکا مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوا اور مجھے کہنے لگا جلدی جلدی چلو ٹاس ہوگئ ہے میں بہت خوش ہوا کیونکہ میں اووپنر جو جانے والا تھا....سچ کہوں تو ایک قسم کا اووپنر ہی تھا...... جب ہم وہاں پہنچے تو وہاں مجھے ایک ہی ٹیم نظر آئ ....میں نے سب سے ہاتھ ملایا...تو ان میں سے ایک لڑکا بولا یہ ہے عدیل جس نے ہمارے دوست کو مارا تھا اور مجھے دھکا دے دیا تب سمجھ گیا سلطانہ ٹھیک کہتی تھی ..........مجھے اب پتہ تھا کے یہ مجھے نہیں چھوڑنے والے....پھر میں کہا اگر باپ کی اولاد ہو.... تو ایک ایک کر کے آؤ....جو زیادہ بدماش تھا.....اس نےمجھے گلے سے پکڑ لیا...میں نے کچھ یو کیا کے...جسے ہم اپنی مادری پہاڑی زنان میں پھیڈی کہتے ہیں وہ دی....اور اسکے بعد وہ نیچے گر گیا...اور جو بدماش کھڑے تھے انہوں نے مجھ پر حملہ کر دیا....ان کے ہاتھ میں چینز،بیٹز اور وکٹز تھی...سچ کہوں تو یہ کرکٹ میچ ہی تھا ہر کسی کی کوشش تھی کے بال بونڈری سے باہر جاۓ.‎
    اور ماشاللہ اتنے کم اوورزمیں مجھے بہت بڑا ٹارگٹ ملا....مجھے یہاں تک یاد ہے...مجھے جب انہوں نے سر پر بیٹ ہیٹ کیا ایسا لگا جیسے گرم گرم پانی سا میرے سر سے نکل رہا ہو...اسکے بعد مجھے کچھ یاد نہیں...سنا ہے میرے مخلہ میں ہر طرف لوگ یہی باتیں کر رہے تھے کے عدیل مر گیا ہے....مجھے گھر لایا گیا تو ہر طرف چیخ و پکاڑ کی آواز تھی.اور ہمارے فیملی ڈاکٹر آۓ چیک اپ وغیرہ کیا انہوں نے اور کہا کے یہ مر چکا ہے.....تو مجھے مار دیا گیا...جس گھر میں ماتم ہو اسکا نقشہ کیسا ہوگا یہ آپ جانتے ہیں.لوگوں کی چہل پہل شروع ہوگئ..کیا ہوا کیا ہوا....پھر مجھے کسی کے مشورے پر ،اور امی اور ابو جان کے مشورے پر ہسپتال لایا گیا
    چیک اپ کے بعد پتا چلا کے امید باقی ہے...اس کے بعد بلڈ کی ضرورت وہ بھی پوری ہوگئ....آئ ٹی دنیا میں میری موت کی خبر پھیل گئ....اور میرے قابل احترام دوست احمد چوہدری نے یہاں تھرڈ پوسٹ کیا کے عدیل بھائ ھوسپیٹل میں ہیں انکے لیے دعا کریں. یہاں پر بھی بہت کچھ ایسا ہوا جسکو میں بھول جانا چاہتا ہوں.‎

    Last edited by Adeel; 5th June 2010 at 02:16 AM.

  2. #2
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    دوستو میں اپنی تعلیم کا ایک سال ضائع کر چکا ہوں....اس دن اگر میں نے قابل احترام سلطانہ جی کی بات مان لی ہوتی تو ایک سال پڑھائ میں اور ایک ماہ ہسپتال نہ پرا رہتا.میں نے بہت بڑی غلطی یہ بھی کی کے اپنے پیرنٹس کو کچھ نہ بتا یا.ہوسکتا میں

    اگر میں گھر میں بتا دیتا کے میں لڑائ کر کے آیا ہوں تو شاید کرکٹ پر پابندی لگ جاتی اور اس دن میں نہ جاتا.
    لیکن اس میں آپ سب کے لیے بھی یہ سبق ہے کے جب بھی گھر سے نکلو اپنے بڑوں کو بتا کر نکلو.
    اور ہمشیہ بڑوں کا کہا مانو.
    اس کے ساتھ ہی میں اجازت چاہوں گا اللہ پاک آپ سب کو ہر ایک مصیبت سے بچائیں آمین.‎

  3. #3
    precious soul's Avatar
    precious soul is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2013 @ 09:26 AM
    Join Date
    30 May 2010
    Posts
    274
    Threads
    2
    Credits
    809
    Thanked
    13

    Default

    hhhmmmmm,chalen shuker hey ky ab ap theek hen

  4. #4
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Quote Adeal said: View Post

    Salam

    Dost Aap Ki Aap Beeti Sunni Bohot Afsos Huya

    Ke Is Dunya Main Aise Bhi Laug Hote Hain

    Khair Aap Ko Us Waqt Sabar Ka Muzaahira Karna Chahiye Tha

    Huzoor PAK S.A.W.W Ne Farmaaya Hai

    Jo Koyi Tumhein Gaali Deta Hai Usay Khud Lagti Hai

    Lekin Afsos Aaj Kal Insan Apne Barron Ki Baatein Bhula Kar Aise Naye Fitne Daur Se

    Guzar Raha Hai Jahan Kuch Bhi Ho Sakta Hai

    Mere Saath Bhi Isi Tarah Ka Ek Waqiya Bohot Bura Guzar Chuka Hai

    Main Bhi Aap Ki Tarah Us Waqt Bohot Zyaada Jazbaati Ho Gaya Tha

    Lekin ALLAH Ka Shukar Hai Ab ALLAH Ne Raasta Dikhaaya Hai Sahi

    Sub Doston Se Guzaarish Hai

    Jub Bhi Koyi Aisa Waqt Aaye To Us Bande Ko Pyar Se Samjhaayein

    Ke Bhai Kisi Musalman Ko Gaali Dena ( Baitullah Shareef ) Giraane Se Zyaada Barra Gunah Hai

    Adeal Bhai ALLAH TAALA Aap Ko Salamat Rakhe

    Aayinda Bohot Ehtiyaat Ki Jiye Ga

    Ye Fitno Ka Daur Hai Aur Musalman Hi Musalman Ka Dushman Banna Huya Hai

    Wo Kehte Hain Na

    Gairon Pe Karam Apno Pe Sitam

    Yehi Haal Hai Ab Musalmano Ka

    ALLAH Sub Ko Seedhi Raah Dikhaaye

    Ameen Sum Ameen
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  5. #5
    MAB1 is offline Member
    Last Online
    3rd May 2011 @ 09:38 AM
    Join Date
    17 Oct 2009
    Location
    Sialkot Ugoki
    Age
    39
    Posts
    249
    Threads
    13
    Thanked
    12

    Default

    ap nay bilkul tek kaha Adeal bhi jan ka kamasaha baro ka kha mano ap hi ki tarha maray kazan nay bhi apnay gar walo ki bat nahi mani thi aur apnay friends ka sath ghumnay pata nhi kaha chalay gaya tha per us ka bar us ka kusah pata nahi chla ka wo kaha gaya kis hal ma ha aur kaha ha hum logo nay us ko kaha kaha nahi find kiya cable ma Tlash-sha-gumshoda ka istahar da diya 4 hafto tak koi pata nahi chla per 1 Sunday ko Lahore say maray cousen ka gar walo ko phone aya 1 Bus driver ka ap ka bata Lahore ma Data Dardar par ha a kar la jao ma aur mara bahi aur us ka 2 no bahi us ko lanay Lahore gay waha say us ko liaya us ki halat bilkul bajan insan ki taha thi jo hum logo ko dakah ka dorta howa hamaray pas aya aur khub ronay laga wo hum sab ka galay lag kar kub roya aur mafi bhi mangi hum nay us ko danta bhi aur us ko payar bhi kiya us ka bad us ko gar la kar aya to us ko apnay father say mar pari laqen wo bahi us ko galay laga kar kub roya aur us ko mom bhi aut us ka tama gar walay bhi hum logo nay bhi saber ka sans liya aur gar wapis a gaya us nay rastay ma bataya ka us ka dost us ko kush logo ka pas chor ka pata nhi kaha chlay gay tha un logo nay us kay mouth par rumal rakaha to wo bahosh ho gaya jab wo hush ma aya to us ka hath pao banday howay tha UN LOGO NAY US KO KAFI DINO TAK WASAY HI RAKAHA US KA BAD US KO KABHI KISI JAGA PAR LAY JATAY TO KISI JAGA US KA BAD WO US KO DATA DARBAR CHOR KAR CHLAY GAY US KA BAD WO KAFI DIN DATA DARBAR PAR RAHA 1 MORNING US KO LAKAY TANG KAR RAHA THAY TO 1 BAS DRIVER NAY UN KA MANA KIYA AUR US KO (MARAY COSEN) KO BULAYA AUR US SAY NAME POSHA AUR GAR KA NUMBER POSHA US NAY BATA DIYA AUR US NAY MARAY COSEN KA GAR WALO KO PHONE KIYA AB WO PANAY GAR MA HA HAPPY HA AUR APNAY GAR WALO KA BATA KAR FACTORY JATA HAAUR 8,000 KAMATA HA MA BAHI JAB KARTA HO AUR IS WAQT MA 10,000 LATA HO MA EPORT DEPARTMENT MA AS A SUPERVIZER KAM KARTA HO MARAY UNDER 2 LARKAY KAM KARTA HA MARI DUWA HA KA ALLAH HUM SUB KO APNI HIFAZAT MA RAKHA AUR AUR JASAY GUNGAR BANDO KO NAK AMAL KARNAYA KI TOFIQ ATA FARMAYA AUR HAMAR WALDAN KA SATH AUR APNA SATH BANAYA RAKHAY AB IJAZAT CHAHO GA DUWAO MA YAD REKHEYA GA AP KA DOST BROTH AHSAN BUTT

  6. #6
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Thanks God k aap Aaj hum main phir sy mojood hain. Yahan per sab hi aap k liya Dua go thay. ALLAH ka Lakh lakh shukar hay k aap bilkul theek ho. Dusri baat yeh k Galti karnay k baad us ko maan laina yeh har kisi k bas ki baat nahi hay. Mere Bhai Zindgi main Ups and down aatay rehtay hain lakin kuon aatay hain...........? Becoz Hum nay us rastay ko hi chora huwa hay jis per hamain chalna Chahiya. Hamaray AAqa S.A.W ki Zindgi hamaray samnay hay. Aap S.A.W per kitnay Zulam dhaye gaye kitni galiyan di gai..... Lakin aap S.A.W nay Hamaisha Bardasht kiya. Yahan Tak k Khoon say Aap S.A.W k Jootay bhar gaye thay. Khair ALLAH hum sab ko Sahi Rasta Apnanay or Ikhtiyaar krnay ki taufeeq Ata Farmaye. Shukriya
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  7. #7
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Chalo Allah Ka Lakh Baar Shukar Hai Aap Ab Theek Thak Hain...
    Koi KHerat Sadqa Waghera Kar Len To Ziyada Behtar Hai
    Allah Kher Karta Tha , Karta Hai Or Karta Rahe Ga...
    Allah Aap Ko Lambi Umar De Ameen

  8. #8
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote adeal said: View Post
    میرے پیارے دوستو میں آپکو اپنی آب بیتی سنانے جارہا ہوں جس میں آپ سب کے لیۓ سبق آموذ باتیں ہیں

    کچھ ہوا یوں کہ کچھ دن پہلے کی بات ہے جب میں گراؤنڈ میں گیا.... کرکٹ کا میچ کھیلنے گیا میرے ایگزیمز بھی ہونے والے تھے.....دوست گھر آگۓ جسکی وجہ سے مجھے جانا پڑا....جیسا کےسب دوست جانتے ہی ہونگے کہ کرکٹ میں توں توں میں میں لگی ہی رہتی ہے.. ... ... بس اسی دوران ایک لڑکے نے مجھے گالی دے دی جو کوئ بھی برداشت نہیں کرسکتاتھا.....جب میں نے کہا بھائ گالی نہ دو...تو کہنے لگا دوں گا کیا کر لوگے.....تو جب وہ خود کہ رہا تھا کے کیا کرلو گے تو مجھے بتانا ہی پرا کیا کرلوں گا میرے ہاتھ میں اس وقت صرف بیٹ ہی تھا.....جو میرے کام آگیا....پھر جب میں گھر آیا تو...تو میں بہت پریشان تھا....کسی کو گھر میں کچھ نہ بتایا لیکن....لیکن اندر ہی اندر میں....میں جل رہا تھا....کے جو کچھ میں نے کیا....کیا میں نے ٹھیک کیا.... میں آئ ٹی میں آن لائن ہوگیا...میں بہت پریشان تھا..دو دن کے بعد میرا فرسٹ پیپر تھا.

    اور یہ دشمنی کافی حد تک نقصان دہ تابت ہو سکتی تھی.

    میں اس پریشانی میں آن لائن ہوگیا اپنی آئ ٹی میں....میں نے باجی کو آتے ساتھ ہی پی ایم کر دیا جیسا کے ان دنوں باجی سے اکثر مشورہ کرتا تھا......سلطانہ باجی نے کہا جو کچھ بھی ہوا بہت برا ہوا.....اور باجی سلطانہ نے کہا فالتو باہر مت نکلنا....اور گھر میں امی،ابو کو سب کچھ بتا دو... اور انہوں مجھے ڈانٹا بھی اور کہا غلطلی عدیل تمہاری ہی ہے.....سلطانہ جی نے کہا گھر میں بتا دو...لیکن میں نے سلطانہ جی کی بات کا نوٹس نہ لیا اور سوچا کے گھر والے پریشان ہو جائیں گے....

    اور وہ لڑکا پلینگ کر رہا تھا کے کب عدیل ہم کو اکیلا ملے اور ہم مل کر بدلہ لیں.....کچھ دن بعد وہ لڑکا مجھے بازار ملا اور کہنے لگا.......یار عدیل غلعی میری ہی تھی مجھے تم کو گالی نہیں دینی چاہیے تھی....اور اسکی آنکھوں میں آنسو تھے....اور میں نے بھی اس سے معافی مانگ لی.....اور کہنے لگا کے عدیل کل میرا میچ ہے کرکٹ کا تم ضرور آنا.....میں نے منع کردیا.....ایک تو پیپر ہو رہے تھے اور گراؤنڈ بھی بہت دور تھا‎.

    میں نے صاف منع کر دیا کے میرے پیپرز ہو رہے ہیں.....لیکن وہ کہنے لگا عدیل میں پھر ناراض ہوجاؤں گا...میں کہا او کے ٹرائ کروں گا....میں بہت خوش تھا ایک ساتھ دو دو آفر ایک تو معافی اور اوپر سے میچ کھیلنے کی آفر بھی...گھر آتے ساتھ ہی سلطانہ جی کو پی ایم کیا کے لڑکا مجھے ملا اور اسکو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے.....تو وہ فوری سمجھ گئ کی یہ اسکی کوئ چال ہے.....اور کہنے لگی عدیل تم وہاں مت جانا یہ اسکی کوئ چال ہے...ویسے بھی عدیل تم سوچو جو لڑکا کل تمہیں مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا وہ آج بدل کیسے گیا....میں نے کہا سطانہ جی میں نے اسکی آنکھوں میں شرمندگی دیکھی...اسکی آنکھوں میں آنسو تھے سلطانہ جی نے مجھے صاف منع کر دیا......یہ بھی ایک منافقت کی تین نشانیوں میں سے ایک ہے کے انسان اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور...جس انسان کو آپ اچھا سمجھتے ہو وہ منہ پر اچھا بنتا رہتا ہے لیکن اندر سےوہ آپ پر وار کرنے کا موقع ڈھونڈتا رہتا ہے اور وہ کامیاب بھی ہوجاتا ہے.سلطانہ جی کی بات بلکل ٹھیک تھی.اگر میں انکی بات مان لیتا تو مجھے وہ دن نہ دیکھنا پرتا....پھر ایک بار میں نے سلطانہ کی بات کو نظر انداز کر دیا...اور نیکسٹ ڈے کو میں کالج اپنا فرسٹ پیپر دینے کے بعد باہر آیا اور احمد سے چلنے کو کہا احمد نے کہا میں نیکسٹ پیپر کی تیاری کروں گا.

    میں نے سوچا کے چلنا چاہیے بائک لے کر نکل پرا میں نے پھر گھر میں کسی کو نہ بتایا...اور سوچا وہاں پہنچ کر گھر فون کر کے بتا دوں گا لیکن افسوس قدرت کو یہ منظور نہ تھا... اور آدھا گھنٹہ لگا مجھے وہاں پہنچنے میں.‎

    جب میں وہاں پہنچا تو وہ لڑکا مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوا اور مجھے کہنے لگا جلدی جلدی چلو ٹاس ہوگئ ہے میں بہت خوش ہوا کیونکہ میں اووپنر جو جانے والا تھا....سچ کہوں تو ایک قسم کا اووپنر ہی تھا...... جب ہم وہاں پہنچے تو وہاں مجھے ایک ہی ٹیم نظر آئ ....میں نے سب سے ہاتھ ملایا...تو ان میں سے ایک لڑکا بولا یہ ہے عدیل جس نے ہمارے دوست کو مارا تھا اور مجھے دھکا دے دیا تب سمجھ گیا سلطانہ ٹھیک کہتی تھی ..........مجھے اب پتہ تھا کے یہ مجھے نہیں چھوڑنے والے....پھر میں کہا اگر باپ کی اولاد ہو.... تو ایک ایک کر کے آؤ....جو زیادہ بدماش تھا.....اس نےمجھے گلے سے پکڑ لیا...میں نے کچھ یو کیا کے...جسے ہم اپنی مادری پہاڑی زنان میں پھیڈی کہتے ہیں وہ دی....اور اسکے بعد وہ نیچے گر گیا...اور جو بدماش کھڑے تھے انہوں نے مجھ پر حملہ کر دیا....ان کے ہاتھ میں چینز،بیٹز اور وکٹز تھی...سچ کہوں تو یہ کرکٹ میچ ہی تھا ہر کسی کی کوشش تھی کے بال بونڈری سے باہر جاۓ.‎

    اور ماشاللہ اتنے کم اوورزمیں مجھے بہت بڑا ٹارگٹ ملا....مجھے یہاں تک یاد ہے...مجھے جب انہوں نے سر پر بیٹ ہیٹ کیا ایسا لگا جیسے گرم گرم پانی سا میرے سر سے نکل رہا ہو...اسکے بعد مجھے کچھ یاد نہیں...سنا ہے میرے مخلہ میں ہر طرف لوگ یہی باتیں کر رہے تھے کے عدیل مر گیا ہے....مجھے گھر لایا گیا تو ہر طرف چیخ و پکاڑ کی آواز تھی.اور ہمارے فیملی ڈاکٹر آۓ چیک اپ وغیرہ کیا انہوں نے اور کہا کے یہ مر چکا ہے.....تو مجھے مار دیا گیا...جس گھر میں ماتم ہو اسکا نقشہ کیسا ہوگا یہ آپ جانتے ہیں.لوگوں کی چہل پہل شروع ہوگئ..کیا ہوا کیا ہوا....پھر مجھے کسی کے مشورے پر ،اور امی اور ابو جان کے مشورے پر ہسپتال لایا گیا

    چیک اپ کے بعد پتا چلا کے امید باقی ہے...اس کے بعد بلڈ کی ضرورت وہ بھی پوری ہوگئ....آئ ٹی دنیا میں میری موت کی خبر پھیل گئ....اور میرے قابل احترام دوست احمد چوہدری نے یہاں تھرڈ پوسٹ کیا کے عدیل بھائ ھوسپیٹل میں ہیں انکے لیے دعا کریں. یہاں پر بھی بہت کچھ ایسا ہوا جسکو میں بھول جانا چاہتا ہوں.‎

    Quote adeal said: View Post
    دوستو میں اپنی تعلیم کا ایک سال ضائع کر چکا ہوں....اس دن اگر میں نے قابل احترام سلطانہ جی کی بات مان لی ہوتی تو ایک سال پڑھائ میں اور ایک ماہ ہسپتال نہ پرا رہتا.میں نے بہت بڑی غلطی یہ بھی کی کے اپنے پیرنٹس کو کچھ نہ بتا یا.ہوسکتا میں

    اگر میں گھر میں بتا دیتا کے میں لڑائ کر کے آیا ہوں تو شاید کرکٹ پر پابندی لگ جاتی اور اس دن میں نہ جاتا.

    لیکن اس میں آپ سب کے لیے بھی یہ سبق ہے کے جب بھی گھر سے نکلو اپنے بڑوں کو بتا کر نکلو.

    اور ہمشیہ بڑوں کا کہا مانو.

    اس کے ساتھ ہی میں اجازت چاہوں گا اللہ پاک آپ سب کو ہر ایک مصیبت سے بچائیں آمین.‎
    عدیل جو ہوا سو ہوا
    اب آپ اپنے بارے میں اپنے گھر والوں کے بارے میں سوچنا اور کبھی بھی دل میں یہ خیال نہ آئے کہ بدلہ لوں گا ۔ ارے بھائی چھوڑ اس کا اللہ تجھے بہتر اور اچھا بدلہ عطاء فرمائے۔
    اور اسی طرح جو جتنا بڑا ہوتا ہے وہ اتنی ہی بلندی سے ہمیں دیکھ اور سمجھ سکتا ہے اس لیئے بڑوں کا کہا ماننے میں خیر ہے۔
    بہر حال اللہ رب العزت آپ کو صحت عطاء فرمائے اور آپ کے تعلیمی سال کا جو نقصان ہوا ہے اس کو پورا فرمائے۔

  9. #9
    Adeawan's Avatar
    Adeawan is offline Analyst
    Last Online
    27th July 2021 @ 09:17 AM
    Join Date
    31 Oct 2006
    Location
    Clifton Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    3,051
    Threads
    158
    Credits
    559
    Thanked
    15

    Default

    hmmm bht bura howa... Allah aap ko sehat aur tandrusti day...

  10. #10
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    en sab baatoun se aap our hum agr sabaq seekh jain to sab k lye boht behtar ho ga
    Allah ap ko sehat dai Ameen

  11. #11
    BARi_Bhatti's Avatar
    BARi_Bhatti is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2011 @ 05:03 PM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    ஐ»»-->
    Gender
    Male
    Posts
    2,738
    Threads
    339
    Credits
    955
    Thanked
    213

    Default

    Boht ofsos howa sun kar..
    Allah raham kare ga..
    ADEAL bhaii ek bat bataon jin logo ne ap k sath aisa kia haii ALLAH PAK un se hisaab leker rahe ga.. Par Wakt Zaror lage ga... Waqat SAb ko sabak sikhata haii...

  12. #12
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    Quote silent tears sajid said: View Post

    salam

    dost aap ki aap beeti sunni bohot afsos huya

    ke is dunya main aise bhi laug hote hain

    khair aap ko us waqt sabar ka muzaahira karna chahiye tha

    huzoor pak s.a.w.w ne farmaaya hai

    jo koyi tumhein gaali deta hai usay khud lagti hai

    lekin afsos aaj kal insan apne barron ki baatein bhula kar aise naye fitne daur se

    guzar raha hai jahan kuch bhi ho sakta hai

    mere saath bhi isi tarah ka ek waqiya bohot bura guzar chuka hai

    main bhi aap ki tarah us waqt bohot zyaada jazbaati ho gaya tha

    lekin allah ka shukar hai ab allah ne raasta dikhaaya hai sahi

    sub doston se guzaarish hai

    jub bhi koyi aisa waqt aaye to us bande ko pyar se samjhaayein

    ke bhai kisi musalman ko gaali dena ( baitullah shareef ) giraane se zyaada barra gunah hai

    adeal bhai allah taala aap ko salamat rakhe

    aayinda bohot ehtiyaat ki jiye ga

    ye fitno ka daur hai aur musalman hi musalman ka dushman banna huya hai

    wo kehte hain na

    gairon pe karam apno pe sitam

    yehi haal hai ab musalmano ka

    allah sub ko seedhi raah dikhaaye

    ameen sum ameen
    ساجد بھائ آپ نے بلکل ٹھیک کہا
    اللہ پاک ہم سب کو غصے پر قابو پانے کی طوفیق دیں آمین.

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 20th June 2015, 02:45 PM
  2. Replies: 301
    Last Post: 13th June 2015, 02:02 PM
  3. ‎ ‎غیر کو تجھ سے محبت‎ ‎ہی سہی
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 12th December 2011, 11:44 PM
  4. ‎ ‎اسلام آباد کی تصاویر
    By Adeel in forum Photo Gallery
    Replies: 24
    Last Post: 21st July 2011, 10:35 PM
  5. ‎ ‎سبق آموز کہانی
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 19th July 2010, 11:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •