Page 7 of 7 FirstFirst ... 4567
Results 73 to 84 of 84

Thread: Kalam-E-Iqbal Wer web....

  1. #73
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Thanks Asad
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  2. #74
    Asad Maqsood's Avatar
    Asad Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2013 @ 10:57 PM
    Join Date
    28 May 2010
    Location
    SDK
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    558
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    76

    Question

    ایک مرید اپنے مرشد سے یہ کہہ کر بغاوت کرتا ہے کہ مرشد کے گھر بجلی کے بلب ہیں اور مریدوں کے پاس مٹی کے دیے بھی نہیں. یعنی کہ پیر مریدوں کو اپنے برابر نہیں رکھتا
    مسلمان چاہے جیسا ہو، جہاں* کا بھی ہو اسے سادگی اپنانی چاہیے جبکہ پیر اور مرشد بتوں کی طرح اپنی پوجا کرواتے ہیں
    اور جو نذرانہ انہیں مریدوں اور زائرین سے ملتا ہے وہ دراصل سود ہے اور یہ لوگ بھی ہندو مہاجنوں جیسے ہیں
    ان کو تو گدی نشینی وراثت میں ملی ہے اور یہ اس کے اہل نہیں ہیں . یعنی کے عقابوں کے نشیمن کووں (زاغ کا مطلب کوا ہے ) کے قبضے میں آ گئے ہیں
    Attached Images Attached Images  

  3. #75
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote Asad Maqsood said: View Post
    ایک مرید اپنے مرشد سے یہ کہہ کر بغاوت کرتا ہے کہ مرشد کے گھر بجلی کے بلب ہیں اور مریدوں کے پاس مٹی کے دیے بھی نہیں. یعنی کہ پیر مریدوں کو اپنے برابر نہیں رکھتا
    مسلمان چاہے جیسا ہو، جہاں* کا بھی ہو اسے سادگی اپنانی چاہیے جبکہ پیر اور مرشد بتوں کی طرح اپنی پوجا کرواتے ہیں
    اور جو نذرانہ انہیں مریدوں اور زائرین سے ملتا ہے وہ دراصل سود ہے اور یہ لوگ بھی ہندو مہاجنوں جیسے ہیں
    ان کو تو گدی نشینی وراثت میں ملی ہے اور یہ اس کے اہل نہیں ہیں . یعنی کے عقابوں کے نشیمن کووں (زاغ کا مطلب کوا ہے ) کے قبضے میں آ گئے ہیں
    Thanks

  4. #76
    Hope's Avatar
    Hope is offline Advance Member
    Last Online
    7th January 2020 @ 04:18 PM
    Join Date
    25 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    17,405
    Threads
    750
    Credits
    74
    Thanked
    212

    Default

    Nice Sharing

    Thanks For Sharing

  5. #77
    Asad Maqsood's Avatar
    Asad Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2013 @ 10:57 PM
    Join Date
    28 May 2010
    Location
    SDK
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    558
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    76

    Default

    نہ تخت و تاج ميں ، نے لشکر و سپاہ ميں ہے
    جو بات مرد قلندر کی بارگاہ ميں ہے
    صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خليل
    يہ نکتہ وہ ہے کہ پوشيدہ لاالہ ميں ہے
    وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پيدا
    يہ سنگ و خشت نہيں ، جو تری نگاہ ميں ہے
    مہ و ستارہ سے آگے مقام ہے جس کا
    وہ مشت خاک ابھی آوارگان راہ ميں ہے
    خبر ملی ہے خدايان بحر و بر سے مجھے
    فرنگ رہ گزر سيل بے پناہ ميں ہے
    تلاش اس کی فضاؤں ميں کر نصيب اپنا
    جہان تازہ مری آہ صبح گاہ ميں ہے
    مرے کدو کو غنيمت سمجھ کہ بادہ ناب
    نہ مدرسے ميں ہے باقی نہ خانقاہ ميں ہے





    میں وقت کی قلت کے باعث تشریح نہ کر سکا I am sorry for that

  6. #78
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote Asad Maqsood said: View Post
    نہ تخت و تاج ميں ، نے لشکر و سپاہ ميں ہے
    جو بات مرد قلندر کی بارگاہ ميں ہے
    صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خليل
    يہ نکتہ وہ ہے کہ پوشيدہ لاالہ ميں ہے
    وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پيدا
    يہ سنگ و خشت نہيں ، جو تری نگاہ ميں ہے
    مہ و ستارہ سے آگے مقام ہے جس کا
    وہ مشت خاک ابھی آوارگان راہ ميں ہے
    خبر ملی ہے خدايان بحر و بر سے مجھے
    فرنگ رہ گزر سيل بے پناہ ميں ہے
    تلاش اس کی فضاؤں ميں کر نصيب اپنا
    جہان تازہ مری آہ صبح گاہ ميں ہے
    مرے کدو کو غنيمت سمجھ کہ بادہ ناب
    نہ مدرسے ميں ہے باقی نہ خانقاہ ميں ہے





    میں وقت کی قلت کے باعث تشریح نہ کر سکا I am sorry for that
    thanks

  7. #79
    Asad Maqsood's Avatar
    Asad Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2013 @ 10:57 PM
    Join Date
    28 May 2010
    Location
    SDK
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    558
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    76

    Default

    طارق کي دعا
    (اندلس کے ميدان جنگ ميں)


    يہ غازي ، يہ تيرے پر اسرار بندے
    جنھيں تو نے بخشا ہے ذوق خدائي
    دو نيم ان کي ٹھوکر سے صحرا و دريا
    سمٹ کر پہاڑ ان کي ہيبت سے رائي
    دو عالم سے کرتي ہے بيگانہ دل کو
    عجب چيز ہے لذت آشنائي
    شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
    نہ مال غنيمت نہ کشور کشائي
    خياباں ميں ہے منتظر لالہ کب سے
    قبا چاہيے اس کو خون عرب سے
    کيا تو نے صحرا نشينوں کو يکتا
    خبر ميں ، نظر ميں ، اذان سحر ميں
    طلب جس کي صديوں سے تھي زندگي کو
    وہ سوز اس نے پايا انھي کے جگر ميں
    کشاد در دل سمجھتے ہيں اس کو
    ہلاکت نہيں موت ان کي نظر ميں
    دل مرد مومن ميں پھر زندہ کر دے
    وہ بجلي کہ تھي نعرہ لاتذر ، ميں
    عزائم کو سينوں ميں بيدار کردے
    نگاہ مسلماں کو تلوار کردے!

  8. #80
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Sory Friends i was busy in Job

  9. #81
    Asad Maqsood's Avatar
    Asad Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2013 @ 10:57 PM
    Join Date
    28 May 2010
    Location
    SDK
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    558
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    76

    Default

    doesn't matter

  10. #82
    kingkhan2 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2011 @ 02:12 PM
    Join Date
    01 Mar 2010
    Location
    jehangira
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    Nice

  11. #83
    Rukh Qadri is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2010 @ 10:40 AM
    Join Date
    06 Jul 2010
    Location
    ~*~Waadi-e-Ishq~*~
    Posts
    408
    Threads
    5
    Credits
    950
    Thanked
    19

    Default

    بہت عمدہ اور اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
    شکریہ جناب

  12. #84
    Asad Maqsood's Avatar
    Asad Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2013 @ 10:57 PM
    Join Date
    28 May 2010
    Location
    SDK
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    558
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    76

    Default

    لينن
    ( خدا کے حضور ميں)


    اے انفس و آفاق ميں پيدا ترے آيات
    حق يہ ہے کہ ہے زندہ و پائندہ تري ذات
    ميں کيسے سمجھتا کہ تو ہے يا کہ نہيں ہے
    ہر دم متغير تھے خرد کے نظريات
    محرم نہيں فطرت کے سرود ازلي سے
    بينائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
    آج آنکھ نے ديکھا تو وہ عالم ہوا ثابت
    ميں جس کو سمجھتا تھا کليسا کے خرافات
    ہم بند شب و روز ميں جکڑے ہوئے بندے
    تو خالق اعصار و نگارندہ آنات!
    اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوں
    حل کر نہ سکے جس کو حکيموں کے مقالات
    جب تک ميں جيا خيمہ افلاک کے نيچے
    کانٹے کي طرح دل ميں کھٹکتي رہي يہ بات
    گفتار کے اسلوب پہ قابو نہيں رہتا
    جب روح کے اندر متلاطم ہوں خيالات
    وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبود
    وہ آدم خاکي کہ جو ہے زير سماوات؟
    مشرق کے خداوند سفيدان فرنگي
    مغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
    يورپ ميں بہت روشني علم و ہنر ہے
    حق يہ ہے کہ بے چشمہ حيواں ہے يہ ظلمات
    رعنائي تعمير ميں ، رونق ميں ، صفا ميں
    گرجوں سے کہيں بڑھ کے ہيں بنکوں کي عمارات
    ظاہر ميں تجارت ہے ، حقيقت ميں جوا ہے
    سود ايک کا لاکھوں کے ليے مرگ مفاجات
    يہ علم ، يہ حکمت ، يہ تدبر ، يہ حکومت
    پيتے ہيں لہو ، ديتے ہيں تعليم مساوات
    بے کاري و عرياني و مے خواري و افلاس
    کيا کم ہيں فرنگي مدنيت کے فتوحات
    وہ قوم کہ فيضان سماوي سے ہو محروم
    حد اس کے کمالات کي ہے برق و بخارات
    ہے دل کے ليے موت مشينوں کي حکومت
    احساس مروت کو کچل ديتے ہيں آلات
    آثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہيں کہ آخر
    تدبير کو تقدير کے شاطر نے کيا مات
    ميخانے کي بنياد ميں آيا ہے تزلزل
    بيٹھے ہيں اسي فکر ميں پيران خرابات
    چہروں پہ جو سرخي نظر آتي ہے سر شام
    يا غازہ ہے يا ساغر و مينا کي کرامات
    تو قادر و عادل ہے مگر تيرے جہاں ميں
    ہيں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
    کب ڈوبے گا سرمايہ پرستي کا سفينہ؟
    دنيا ہے تري منتظر روز مکافات

Page 7 of 7 FirstFirst ... 4567

Similar Threads

  1. Kalam-e-iqbal
    By sabinkarim in forum Design Poetry
    Replies: 5
    Last Post: 4th September 2019, 10:04 PM
  2. Introduction and Kalam-e-Iqbal
    By MRBC in forum Introduction
    Replies: 9
    Last Post: 3rd August 2013, 08:29 AM
  3. Kalam e iqbal
    By mail2psh in forum Design Poetry
    Replies: 6
    Last Post: 11th August 2010, 01:03 PM
  4. Kalam-e-Iqbal By Refan
    By Refan in forum Design Poetry
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2009, 03:39 PM
  5. Kalam-e-Iqbal
    By ~*hiway*~ in forum Design Poetry
    Replies: 12
    Last Post: 17th August 2009, 04:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •