جوانوں کو میری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا میری آرزو یہی ہے
مرا نور بصیرت عام کر دے
اقبال اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ نو جوانوں کو صبح کے وقت عبادت کی توفیق دے اور پہلے نوجوانوں کی طرح پھر انہیں ہمت اور طاقت دے. میری خواہش ہے کہ میری تعلیمات سب تک پہنچیں تاکہ سب لوگ بہرہ ور ہو سکیں.
Bookmarks