اسلام و علیکم
آ ٹی دنیا کے ایک بہت ہی پیارے اور سینیر ممبر نے اپنے 4000 پوسٹ مکمل کر لئے ہیں
وہ بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں اور اس وقت 362 تھریڈ بھی بنا چکے ہیں
جی ہاں بلکل اور وہ ہیں
ALI AKBAR shar
آپ کو میری طرف سے 4000 پوسٹ مکمل کرنے
پر
بہت بہت مبارک ہو ..الله آپ کو خوش رکھے
لو جی میں نے تو اپنا کام کر دیا اب آپ بھی ان کو مبارک باد دیں ..
Bookmarks