بھایٔوں اور بہنوں
میرے ساتھ ایک بہت ہی سنگین مسٔلہ ہے جسکی وجہ سے میری راتوں کی نیند اور دن کا چین غارت ہو گیا ہے۔
مسٔلہ یہ ہے کہ میں جب بھی گوگل کا سرچ انجن اوپن کرتا ہوں تو یہ پیج کھل جاتا ہے
یہ کیا مسٔلہ ہے بھایٔوں اور بہنوں؟
میں نے اپنی
hard drive
بھی فارمیٹ کر کے
window install
کی ہے پھر بھی یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑ رہا۔
پی۔ ٹی۔ سی۔ ایل کا براڈ بینڈ استعمال کر ریا ھوں میں۔
Bookmarks