A Plenty of Congratulations on becoming a Moderator Rank Holder.
A Plenty of Congratulations on becoming a Moderator Rank Holder.
bari khushi hui ye sun kar janab,
kaash mai b vip ya mod bun jao.
ارے آپ کے بارے میں کیا بتاؤں۔
آپ تو اپنا نام ہی نہیں بتاتے۔
اچھا حق ادا کرتے ہو دوستی کا
واہ بھائی واہ
ہمیں بتانا تو دور۔ کچھ لوگ آپ کو سائیڈ پر لے کے بھی گئے کہ نام بتاؤ۔
آپ نے ان چنے ہوئے لوگوں کو بھی نہ بتایا نام
اب یہ نہ پوچھنا کہ کونسے چنے ہوئے لوگ
ارے خاص لوگ
سمجھ تے تسی گئے ہو گے
[IMG]http://i198.***********.com/albums/aa107/Airy_Princess/congrats.gif[/IMG]
[IMG]http://msp228.***********.com/albums/ee134/Babylon903/Congratulations.gif[/IMG]
Buhat Buhat Mubarik Ho Bhai
بہت بہت مبارک ہو ملک محسن بھائی آپ کو
موڈریٹر کا رینک ملنے پر میری طرف سے
اللہ پاک اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین
Bookmarks