السلام علیکم
پیارے دستوں کو میرا سلام۔۔۔۔۔
جیسے کے آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ ہمارا ایک بہت اچھا دوست اپنی انتک محنت سے سپر موڈیریٹر بن گیا ہے۔۔۔ جی ہاں میں ریئل لائٹ کی بات کررہا ہوں ان کا کام آئی ٹی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ آئی ٹی دنیا کا واحد ممبر ہوگا جن پر بہت اونچ نیچ آۓ مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے دُھن میں فورم کی خدمت کرتا رہا۔۔۔۔ جس کی بدولت آج وہ اس مقام پر پہنچا ہے۔۔۔۔ جناب میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اب آپ لوگ بھی جلدی جلدی مبارک باد دے دیں۔۔۔۔۔ایک بار پھر سپر موڈ بنے پر بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks