Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: آخر یہ طالبان کون ہیں؟کیا یہ واقعی دہشت گر

  1. #1
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Thumbs up آخر یہ طالبان کون ہیں؟کیا یہ واقعی دہشت گر

    السلام علیکم دوستوں.کیسے ہو آپ سب؟ امید کرتا ہوں کہ خیریت سے ہونگے. دوستوں آج میں ایک بہت ہی اہم ٹاپک کے حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں. اس ٹاپک پر خود میرے ذہن میں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں. کہیں پر بھی خود کش حملہ ہوتا ہے تو اگلے دن ہی حکومت کی طرف سے بیان آ جاتا ہے کہ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے.آئیے اب ہم اس بات پر سوچتے ہیں کہ آخر ان خود کش حملے کروانے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ سب سے پہلے میں بات شروع کرتا ہوں امریکہ سے جہاں سے ابتداء ہوئی تھی. میں بات کر رہا ہوں ورلڈٹریڈ سنٹر والے واقعے کی.حملے کے فوری بعد امریکہ نے طالبان پر اس کی ذمہ داری ڈال دی کے یہ سب کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے. لیکن اب یہ بات سب پر واضح ہو چکی ہے کہ طالبان کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں تھا. یہ سب امریکہ کا کیا دھرا ہے. جس نے دنیا پر قبضے کے لیئے یہ سب ایک ڈرامہ رچایا.اور پھر افغانستان پر حملہ کیا- اور پھر اس جنگ کے بعد ہی پاکستان میں خود کش حملے پاکستان میں ہونے لگے. اور اس کی ذمہ داری بھی طالبان پر ڈالی جا رہی ہے. اور اسی کو ایشو بنا کر کے پاکستان میں دشت گرد ہیں پاکستان میں ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں. میرے بھائیوں آخر طالبان کس مقصد کے تحت پاکستان میں حملے کر رہے ہیں؟ اس کی وجہ کیا ہے. کیا واقعی اس سب کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے یا پھر کوئی اور ہے جو یہ سب کر رہا ہے.پہلےمیں بات شروع کرتا ہوں ایجنسیز کی.پاکستان میں اس وقت امریکن ایجنسیز سے کون نا واقف ہو گا. اسرائیلی ایجنسیز یہاں پر موجود ہیں. انڈین ایجنسیز یہاں پر موجود ہیں.کیا یہ سب پاکستان کے دوست ممالک ہیں یا دشمن ممالک ہیں؟ یقینا آپ سب کا یہی جواب ہو گا کہ یہ سب پاکستان کہ دشمن ہیں دوست نہیں ہیں. طالبان کی حکومت کو کتنا عرصہ ہو گیا ہے. ان کی حکومت کے دوران کبھی کسی طالبان نے پاکستان میں خود کش حملہ نہیں کیا پھر اب کیوں کر رہے ہیں. کیا کوئی فائدہ مل رہا ہے. اگر ہم دیکھیں تو کوئی فائدہ نہیں مل رہا ان سب کو ہم بھی مسلمان ہیں اور وہ بھی مسلمان ہیں. اگر غیر مسلم مسلمان کو دہشت گرد کہیں تو آپ سب جانتے ہیں کہ مسلمان دشت گرد نہیں ہیں.دہشت گرد غیر مسلم تھے، ہیں اور رہیں گے. تو بھائیوں طالبان کو تو کوئی فائدہ نہیں مل رہا. فائدہ ہو رہا ہے تو صرف امریکہ کو اس کی وجہ جو مجھے سمجھ میں آتی ہے اب وہی بیان کرنے لگا ہوں.میرے مرحوم والد کہتے تھے کہ پاکستان دنیا کے اس نقطے پر واقعہ ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر دنیا پر حکومت کی جا سکتی ہے. اگر امریکہ دنیا پر حکومت کرنا چاہتا ہے تو اس کو پاکستان پر قبضہ کرنا پڑے گا. پھر ہی وہ اپنی خواہش کو پوری کر سکے گا ورنہ نہیں. میرے مرحوم والد یہ بھی کہا کرتے تھے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے پاکستان کی آدھی طاقت ہے. اور آدھی طاقت حکومت ہے. یہ دونوں مل کر ہی پاکستان کی پوری قوت بنتے ہیں.اگر امریکہ پاکستان پر حکومت کرنا چاہتا ہے. قبضہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو سب سے پہلے پاکستان کے قبائلی علاقوں پر حملہ اور قبضہ کرنا پڑے گا. آپ سب کو بتاتا چلوں کے میرے میرے مرحوم والد احمد تنویرصاحب جنگ اخبار کے نمائندے رہ چکے ہیں اور وہ شاعر بھی تھے. ملکی حالات پر بہت گہری نظر رکھتے تھے. اور آنے والے وقت کو بھانپ لیا کرتے تھے.شائد وہ امریکہ کے ارادوں کو بھانپ گئے تھے اسی لیئے تو وہ یہ سب باتیں کرتے تھے، کس لیئے کرتے تھے کے وہ ان علاقوں کی پاکستان کے حوالے سے اہمیت بیان کیا کرتے تھے.چلیں اب اپنی بات کی طرف آتا ہوں میں
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  2. #2
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    [FONT="Comic Sans MS"][COLOR="Blue"][SIZE="4"][B]
    امریکہ کا اب ارادہ بھی پاکستان پر قبضہ کرنے کا ہے. جو انشاء اللہ کبھی پورا نہیں ہو گا. اگر خود کش حملہ آور طالبان ہیں تو انڈین اسلحہ کہاں سے آرہا ہے؟ میرے بھائیوں ان سب حملوں کے پیچھے پاکستان کے دشمن ممالک کا ہے. جو پہلے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں تاکہ آسانی سے پاکستان پر قبضہ کیا جا سکے.میں ایجنسیز کا ذکر آپ سب سے پہلے کر چکا ہوں. ان سب ایجنسیز کے ہوتے ہوئے ہمیں خیر کی توقع ان سے نہیں رکھنی چاہیئے. یہ تنظیمیں پہلے ہی بہت بدنام ہیں ہم ان سب کی موجودگی کو کیوں بھول رہے ہیں؟ کیا ہماری اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ہم اس قابل نہیں رہے کہ ہم کو ئی صحیح فیصلہ کر سکیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر ہمارے لیئے یہ بات ٹھیک نہیں ہے. ہمارے دشمن ہمیں کہتے ہیں کہ تمھارے اپنے بھائی دہشت گرد ہیں اور ہم یقین کر لیتے ہیں. دشمن بھی کون ہیں جو ہمارے ازلی دشمن ہیں ہم ان کی باتوں پر چل رہے ہیں.اور قیامت تک رہے گے.تو میں اب اپنی بات کو ختم کرتا ہوں.باتیں تو بہت ہیں کرنے کے لیئے لیکن ابھی میں اتنا ہی کافی سمجھتا ہوں. امریکہ پاکستان کو اندرونی انتشار میں مبتلا کرکے اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے. اور طالبان کا صرف ڈونگ رچا رکھا ہے. ہمارا سب سے بڑا دشمن امریکہ ہے اور اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہی ہاتھ ہے. میرے والدصاحب نے جو کچھ کہا تھا آج ویسا ہی ہو رہا ہے. اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے.کہ کون اصل ذمہ دار ہے. طالبان یا امریکہ؟ مجھے آپ سب کے جوابات کا انتظار رہے گا. میرا احتجاج............
    قبائلی علاقوں پر حملے نا منظور.......
    ڈرون حملے نا منظور...............
    تمام غیر ملکی ایجنسیز کو ملک سے نکالا جائے.....
    اور خود کش حملوں کے اصل ذمہ داروں کا جلد از جلد پتا لگایا جائے.

  3. #3
    energy saver is offline Member
    Last Online
    16th September 2012 @ 09:15 AM
    Join Date
    09 Sep 2009
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Age
    35
    Posts
    711
    Threads
    36
    Thanked
    45

    Default

    bhai ap ne bilkul thik kaha hai k har banda janta hai in sub k peche america ka hat hai lakin afsos k hamari government ko ye bat samaj main nhi ati hai .shahid ye is liye hai k haramey hukmaran america hi ki pedawar hain......

  4. #4
    s_baig is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2021 @ 03:36 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    JITHAY MOLA RAKHAY
    Posts
    1,325
    Threads
    15
    Credits
    1,206
    Thanked
    84

    Default

    bara fikr wala mamla hey
    ALLAH MHRBANI FRMAEY

  5. #5
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Aameen Summa Aameen Thanks

  6. #6
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote energy saver said: View Post
    bhai ap ne bilkul thik kaha hai k har banda janta hai in sub k peche america ka hat hai lakin afsos k hamari government ko ye bat samaj main nhi ati hai .shahid ye is liye hai k haramey hukmaran america hi ki pedawar hain......
    Thanks Brother apnay comments dainay ka

  7. #7
    precious soul's Avatar
    precious soul is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2013 @ 09:26 AM
    Join Date
    30 May 2010
    Posts
    274
    Threads
    2
    Credits
    809
    Thanked
    13

    Default

    america,israel,india ye mil kar Pakistan k gird ghera tang kar rahy hen,halat khrab karwa rahy hen or hmare hukmarn ghaflat ka shikar hen,wo serf apna iktadar or pesa bananey mey lagy huey hen.

  8. #8
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote precious soul said: View Post
    america,israel,india ye mil kar Pakistan k gird ghera tang kar rahy hen,halat khrab karwa rahy hen or hmare hukmarn ghaflat ka shikar hen,wo serf apna iktadar or pesa bananey mey lagy huey hen.
    Thanks For your Comments

  9. #9
    Adeawan's Avatar
    Adeawan is offline Analyst
    Last Online
    27th July 2021 @ 09:17 AM
    Join Date
    31 Oct 2006
    Location
    Clifton Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    3,051
    Threads
    158
    Credits
    559
    Thanked
    15

    Default

    Baat to sach hay Magar baat hai Ruswai ki..

    Brother, aap ki aik aik bat se mai etifaaq karta hon.., Pakistan k buray halaat ki waja Humare hukmaraan hyn... Agar yeh sahi waqt par sahi faisla lenay k qabil hon to halaat es se qadr e mukhtalif hotay... Kahir main in sab ki waja pakistan k azli dushmano aur apne hukmarano ko samjhta hun... In ko pakistan se koi dilchaspi nahi... Log maray ya jeeyay in ko koi sarokaar nahi...

    Humari badkismati yeh hai k humare hukmaraan jab iqtadaar mai nahi hotay to in ki khuahish aaam admi ki umango k aain mutabiq hoti hai jab yeh iqtadaar mai ajatya hain to taqat k nashay mai mast hokar sab kch bhool jatay hain... Aur phir wohi khail shurru ho jata hai jo hum pakistan bannay k bad se dekhtay aa rahay hain... Afsoos!

  10. #10
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote Adeawan said: View Post
    Baat to sach hay Magar baat hai Ruswai ki..

    Brother, aap ki aik aik bat se mai etifaaq karta hon.., Pakistan k buray halaat ki waja Humare hukmaraan hyn... Agar yeh sahi waqt par sahi faisla lenay k qabil hon to halaat es se qadr e mukhtalif hotay... Kahir main in sab ki waja pakistan k azli dushmano aur apne hukmarano ko samjhta hun... In ko pakistan se koi dilchaspi nahi... Log maray ya jeeyay in ko koi sarokaar nahi...

    Humari badkismati yeh hai k humare hukmaraan jab iqtadaar mai nahi hotay to in ki khuahish aaam admi ki umango k aain mutabiq hoti hai jab yeh iqtadaar mai ajatya hain to taqat k nashay mai mast hokar sab kch bhool jatay hain... Aur phir wohi khail shurru ho jata hai jo hum pakistan bannay k bad se dekhtay aa rahay hain... Afsoos!
    hmmmmmmm Bohat Bohat Shukriya. Thanks For your commentss

  11. #11
    adil_m is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2010 @ 09:51 AM
    Join Date
    28 May 2010
    Age
    39
    Posts
    108
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    akhir hm,arui hkoomat kis mrz ka ilaj hay

  12. #12
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم

    طالبان کے حوالے سے کافی دنوں پہلے ایک چھوٹا سا مضمون لکھا تھا
    ملاحظہ فرمائیں
    ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنے سوالات کے جوابات اس مضمون میں مل جائیں

    طالبان کے حوالے سے کچھ باتیں ہمارے ذہن میں تھیں جن کو ہم آپ تمام دوستوں سے شئیر کر نا چاہیں گے
    امید ہے کسی بھی اختلاف سے قطع نظر آپ لوگ ان اہم نکات پر غور کریں گے جو ہم آپ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں
    امید ہے آپ لوگ غورو فکر فرمائیں گے شکریہ

    دنیا بھر کے غیر مسلم مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتے ہیں

    جبکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے کبھی مسلمانوں کو نہ تو کبھی ملنے جلنے کا اتفاق ہوا اور نہ کبھی دیکھنے کا
    لیکن پھر بھی ایسے لوگ مسلمانوں کو برا سمجھتے ہیں ۔

    اس کی وجہ صرف اور صرف میڈیا ہے
    پوری دنیا میں جہاں کہیں کسی کو چھینک بھی آتی ہے اس کو فورا مسلمانوں سے منسوب کر دیا جاتا ہے
    اور دنیا کے غیر مسلموں کی بہت بڑی اکثریت مسلمانوں کو اچھا نہیں سمجھتی

    دوسری طرف ایسے بھی غیر مسلم ہیں جن کا مسلمانوں سے لین دین اور رہن سہن اور مسلمانوں سے تعلق رہتا ہے
    اور وہ لوگ دیکھتے ہیں کہ یہ مسلمان شراب بھی پیتے ہیں ،جوا بھی کھیلتے ہیں ،زنا بھی کرتے ہیں،چوری ڈاکہ منشیات اور دھوکے بازی میں بھی ملوث رہتے ہیں

    اب ایک طرف مغربی میڈیا مسلمانوں کا منفی چہرہ دکھاتا ہے تو دوسری طرف لوگ ایسے گناہوں میں مبتلا مسلمانوں کا مشاہدہ بھی کرتے ہیں اور لوگ سمجھتے ہیں کہ مسلمان ایسے ہی ہوتے ہیں

    جبکہ اسلام نے تمام مسلمانوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات دیا ہے
    چھوٹے سے چھوٹے معاملے سے لے کر بڑے سے بڑے معاملے تک تمام احکامات مسلمانوں کے سامنے پیش کر دیئے
    جو کسی بھی مسلمان کی ذاتی زندگی سے لے کر ایک پورے معاشرے کی بہترین اصلاح تک انتہائی سنہری اصول ہیں جن پر کوئی بھی مسلمان یا تمام مسلمان فالو کریں تو نہ صرف خود ایک بہت اچھا انسان بن سکتا ہے بلکہ ایک مثالی معاشرہ تکمیل پا سکتا ہے

    لیکن دوستوں اگر کوئی مسلمان اسلام کے سنہری اصولوں کو چھوڑ کر اپنی مرضی کی زندگی گذارے تو اس میں تمام مسلمانوں کا کیا قصور ہے جو غیر مسلموں کی بہت بڑی اکثریت مسلمانوں کو اچھا نہیں سمجھتی

    جبکہ ایسے بھی مسلمان ہیں جو اللہ تعالیٰ کے فرما بردار ہیں۔ حرام سے اجتناب کرتے ہیں
    اور اپنی زندگی اسلام کے سنہرے اصولوں پر گذارتے ہیں

    اب مغربی میڈیا کو یہ مسلمان نظر نہیں آتے تو اس میں تمام مسلمانوں کا کیا قصور ہے جو مغربی میڈیا تمام
    مسلمانوں کے خلاف زہریلا پروپگینڈا کرتا ہے

    دوستوں مغرب کا یہ اتنا انوکھا وار ہے کہ نہ ہینگ لگ رہی ہے نہ ہی پھٹکری اور رنگ بھی ایسا آرہا ہے کہ سب کے سامنے ہے

    آج ہم مسلمان ہی ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں
    اور اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو ایسے الزامات پر دہشت گرد کہہ رہے ہیں
    جن کی حقیقت کی کو نہیں پتہ ۔

    کہیں کسی مسجد میں دھماکہ ہوتا ہے اور ایک گمنام فون یا ای میل آتی ہے اور طالبان ذمہ داری قبول کر لیتے ہیں
    اور ہمارے لوگ طالبان سے نفرت کرنے لگتے ہیں

    اور نفرت کرنا بھی چاہیے کہ کون سا مسلمان یہ گوارا کرے گا کہ اللہ کے گھر کوئی دھماکہ کرے اور کوئی مسلمان نفرت بھی نہ کرے

    مگر دوستوں کبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کیا برے سے برا مسلمان بھی جس کے دل میں ذرا برابر بھی اللہ کا خوف ہو کیا وہ یہ حرکت کر سکتا ہے ?
    یقینا کوئی برے سے برا مسلمان بھی تصور نہیں کرسکتا کہ وہ اللہ کے گھر میں دھما کہ کر کے اپنے آپ کو شہید سمجھے

    پھر ہم کیسے تصور کر سکتے ہین کہ طالبان یہ سب کر رہے ہیں

    یہ وہی طالبان ہیں جن کو ہمارا میڈیا افغان مجاہدین کہتے کہتے نہیں تھکتا تھا اور ہماری حکومت ان ہی مجاہدین کی ہر ممکن امداد بھی کرتی تھی

    اور آج یہی طالبان دہشت گرد ہوگئے
    کیوں کہ امریکا کا مفاد پورا ہوگیا تھا اور روس ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اور امریکہ کے مطابق اب یہ دہشت گرد ہیں

    یہ وہی امریکہ ہے جس نے پہلے القاعدہ کا نعرہ لگا کر افغانستان کو تہس نہس کر دیا
    اور جواز صرف یہ تھا کہ اس زمانے میں دنیا میں جہاں کہیں کوئی گڑ بڑ ہوتی تھی اور ایک گمنام ای میل یا فون اآتا تھا اور القاعدہ ذمہ داری قبول کر لیتی تھی
    پھر امریکہ نے اسامہ کی گرفتاری کا بہانہ بنا کر پورے افغانستان کو اجاڑ دیا لیکن اسامہ نہیں ملا

    پھر عراق دنیا کے لئے خطرہ ہوگیا کیوں کہ عراق کے پاس خطرناک ایٹمی ہتھیار تھے
    اور پورے عراق کو اجاڑ دیا گیا لیکن وہ خطر ناک ایٹمی ہتھیا ر کہیں نہیں ملے اور امریکہ نے سوری کر لیا کہ ہمیں غلط انفار میشن ملی تھی

    ایک سانحہ لال مسجد کا پیش آیا اور کہا گیا کہ یہ ریاست کے اندر ریاست قائم کرنا ہے اور لال مسجد میں خطرناک دہشت گرد موجود ہیں
    دوستوں پاکستان کی ریاست کے اندر ریاستیں تو بہت ہیں
    لیکن وہ ہمیں یا میڈیا کو نظر نہیں آتیں

    گاوں گوٹھوں میں پنچائیت ،وڈیروں کی نجی جیلیں،پنچایئت کے حکم پر وڈیروں کی کی مظلوم عورت سے اجتماعی زیاتی ،کہیں سیاسی قتل وغارت گری ناجائز اسلحہ منشیات کی کھلے عام خرید و فروخت اور زنا کے اڈے
    دوستوں کیا یہ ب پاکستان کا قانون ہے ?

    اگر یہ سب پاکستان کا قانون نہیں ہے تو پھرلوگوں نے ریا ست کے اندراپنی ریاستیں نہیں قائم کی ہوئیں
    ان سب کے خلاف کیوں آپریشن نہیں ہوتا

    ارے ہاں یاد آیا لال مسجد والے تو شریعت کا نفاذ چاہتے تھے پاکستان کے اندر شریعت کے نفاذ کی بات کرنا ریاست کے اندر ریاست قائم کرنا ہے
    باقی آپ کچھ بھی کرتے رہیں لیکن وہ ریاست کے اندر ریاست نہیں تصور ہوگا۔

    خیر ہم بات کر رہے تھے
    پوری لال مسجد اجاڑ دی گئی مگر نہ و وہ دہشت گرد ملے اور نہ ہی کوئی خود کش حملہ آور ملے جو کسی پر خود کش حملہ کرتے

    آج سوات میں طالبان کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک کسی حقیقی طالبان نے سیکورٹی فورسز پر کوئی خود کش حملہ نہیں کیا

    کہاں ہیں خود کش حملہ آوار ?

    کیا طالبان صرف مسجدوں اور معصوم مسلمان بھائیوں پر خود کش حملے کرتے ہیں
    ان سیکورٹی فورسز پر خود کش حملہ نہیں کر رہے جو ان کو مار رہے ہیں

    اللہ کے واسطے دوستوں ہوش میں آئیں اور دوست دشمن کو پہچانیں

    مغربی میڈیا کے زہریلے پروپگنڈے میں آکر ہمارا میڈیا بھی مغربی میڈیا کی زبان بول رہا ہے

    اور ہمارے مسلمان بھائی کس کا ساتھ دے رہے ہیں

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 39
    Last Post: 28th June 2015, 01:58 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 11th August 2011, 04:38 PM
  3. انہیں دیکھیں طبیعت خوش ہوجاۓ گی
    By dawateislami26 in forum Photo Gallery
    Replies: 42
    Last Post: 5th August 2010, 12:55 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 24th June 2010, 01:44 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •