میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں۔اور ویب پیج سیو ایز کر کے سیو کرتا ہوں۔ سوال ےہ ہے کہ سیوایز کرتے ہوئے فائل کی قسم کیا رکھوں؟ اور انکوڈنگ کیا رکھوں۔پلیز تفصیل کے ساتھ بتائیے،شکریہ