شیئر کرنے کا شکریہ دوست
Koi Information Wala Threat Ho Tu Plz Mujhe PM Kar Diya Kary
Very....Nice.... (^_^)
کچھ خاص فائدہ نہیں ہے، اس پروگرام کا، لنک ری نیم کریں تو پھر کیا فائدہ اس سے تو اچھا ہے کہ فائرفاکس براؤزر استعمال کریں اور پھرجس کسی بھی پسندیدہ لنک پہ اگر آپ جانا چاہتے ہیں، تو صرف پہلے دو، یا تین حروف ٹائپ کریں، فائر فاکس خود بخود وہ لنک ظاہر کردے گا۔ پھر اس پر اینٹر دبادیں۔
مگر جناب اگر ہسٹری ڈیلیٹ ہو جائے یا کسی کو فائر فاکس ہی استمال نہ کرنا آئے یا فائرفاکس انسٹال نا ہو تو وہ کیا کرے?? اس کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے. ویسے آپ کی اپنی کومنٹ ہے مگر ابھی تک کسی کو برا نہی لگا.
اور جناب اس کے ذریعے آپ جو بھی رینیم کرو گے . وہ ورلڈ وائڈ نیم ہو گا، اور اسے آپ کسی بھی کمپوٹر سے اوپن کر سکتے ہو،اور اس کے لیے فائر فاکس بھی ضروری نہیں.بس صرف ایک بار رینیم کریں اور کبھی بھی استمال کریں،
امید ہے آپ کو سمجھہ آ گئی ہو گی....... ....... .
Thanks 2 All
Bookmarks