السلام علیکم
روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں اللہ تبارک وتعالٰی
کی آخری کتاب قرآن مجید سے لئے گئے انمول موتی
احکام الٰہی
السلام علیکم
روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں اللہ تبارک وتعالٰی
کی آخری کتاب قرآن مجید سے لئے گئے انمول موتی
احکام الٰہی
Bilkul, ajkal k daur me waldain ki koi izat nh
JazakAllah
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
جو لوگ اپنے والدین کی عزت نہیں کرتے یقیناً کل جب وہ خود اس مقام پر فائز ہونگے تو سوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ہوگا
کیونکہ آج اللہ تبارک وتعالٰی دنیا ہی میں دیکھادیتے ہیں۔ اللہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ
Jazak Allah
بے شک، حضرت جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا، ہلاک ہو جائے وہ شخص جس نے اپنے ماں باپ کو بوڑھا پایا اور اپنی بخشش نہ کروائی۔ اس بدعا پر نبی پاک ﷺ نے فرمایا۔ آمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے بوڑھے والدین کی قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ ذرا سوچیں کتنی سخت بددعا ہے۔
استغفر اللہ۔ اللہ والدین کے نافرمانی سے بچائے
آمین
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks