salam
koi mujhe bata skta he k A R MANI jo user tha ITD me uss ko yahan pe Banned ku lag gya
salam
koi mujhe bata skta he k A R MANI jo user tha ITD me uss ko yahan pe Banned ku lag gya
“Believe in your dreams and they may come true; believe in yourself and they will come true”.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی اس کے لئے آپ ڈائریکٹ منیجیمنٹ کو پی ایم کرکے معلومات حاصل کرسکتے تھے یہاں پر تھریڈ بنانے کی ضرورت نہیں آئندہ کے لئے خیال رکھئے گا، اے آر مانی نام کے ممبر کو بین اس لئے کیا گیا تھا کہ انہوں نے آئی ٹی دنیا کی ٹیم اور منیجیمنٹ کو تھریڈ بناکر اور مختلف ریپلائے میں برا بھلا کہا تھا یعنی گالیاں بکی تھی اس لئے انہیں فوری طور پر بین کردیا گیا۔
تھریڈ کلوز
Done
Thread Closed!
Bookmarks