Great
بشر راز دلی کہہ کے ہمیشہ خوار ہوتا ہے
نکل جائے اگر خوشبو توگل بیکار ہوتا ہے
اگر کچھ بننا چاہتے ہو مٹا دو اپنی ہستی کو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
مریضوں کا دم آنکھوں میں ہے وہ ہیں محو آرائش
اِدھر ہونٹوں کی لالی ہے اُدھر جانوں کے لالے ہیں
اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم
Bookmarks