Page 15 of 15 FirstFirst ... 512131415
Results 169 to 177 of 177

Thread: ~~Pakistan Tour to England & Australia ~~

  1. #169
    zainy's Avatar
    zainy is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2017 @ 12:56 PM
    Join Date
    12 Sep 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    524
    Threads
    46
    Credits
    1,044
    Thanked
    15

    Default

    England 354 & 262/9d v Pakistan 182 & 15/3

  2. #170
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Default

    پاکستان بمقابلہ انگلستان
    پہلا ٹیسٹ - ٹرینٹ برج ناٹھنگم
    تیسرا دن

    آج کا دن بھی گیند بازوں کا دن ثابت ہوا
    جس طرح پاکستان کے گیند بازوں نے گیند بازی کی اور پھر
    انگلستان کے گیند بازوں نے جیسی گیند بازی کی وہ ہم سب کے
    سامنے ہی ہے
    اور سب سے اہم بات پورے ٹیسٹ میچ کی وہ ہے پاکستان کے بلے
    بازوں کی بلے بازی جوکہ کہیں بھی دیکھنے میں*نہیں آئی
    پورے دورے میں یہ لگ رہا کہ پاکستانی صرف گیند بازی کرنے کے
    لیے گئے ہیں اور بلے بازی ہم نے کرنی ہی نہیں ہے
    مجھے تو اب پاکستان کی ہار یقینی نظر آرہی ہے کیونکہ اس گراونڈ
    پر سب سے بڑا اسکور جو اب تک چوتھی اننگز میں بنا ہے وہ ہے 284 رنز
    جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے پاکستان کو 434 رنز کا حدف ملا ہے جوکہ
    ناممکن سی بات ہے کیونکہ پاکستان کے افتتاحی 3 بلے باز 15 رنز بنا
    کر واپس لوچکے ہیں
    یوں تو پاکستان میچ ہار چکا ہے مگر اب بھی بلے بازوں کے لیے وقت
    ہے کہ وہ فارم میں آسکتے ہیں جیسا کہ عمر اکمل بالکل غیر یقینی کی حالت سے دوچار ہیں شاید وہ ون ڈے اور
    ٹی ٹوئنٹی کے سحر سے ابھی تک باہر ہی نہیں نکل سکے ہیں اور کامران اکمل بھی بالکل خراب کرکٹ کھل رہے
    ہیں اور شعیب ملک ان پر شاید اب تک شادی کا خمار ہے
    تمام بلے بازوں کو چاہیے کہ ۃوش کے ناخن لیں اور اپنے اپنے خمار اور سحر
    سے باہر آجائیں اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کا عظم کریں
    ورنہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل بھی زمبابوے کر کٹ کی طرح ہوتا دکھائی دے
    رہا ہے
    اللہ پاکستان پر اور پاکستان کرکٹ پر اپنا رحم فرمائے - آمین

  3. #171
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Default

    پاکستان انگلستان سے میچ ہار گیا اور وہ بھی 354 رنز سے
    پاکستان کی بلے بازی پورے ٹیسٹ میچ میں کہیں نظر ہی نہیں آئی
    پاکستان نے کل ملا کر پورے ٹیسٹ میچ میں 262 رنز بنائے اور جس
    میں سے پاکستان کے مستند بلے بازوں نے صرف 135 رنز اسکور کیے
    اور باقی کے رنز تو پاکستان کے بولرز نے بناڈالے
    اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے پاکستان کے بلے باز کتنا
    اچھا کھیلے ہیں پورے ٹیسٹ میچ میں...
    پاکستان کے ہارنے کی سب سے بڑی وجہ
    پاکستان ٹیم کی بے وقوفانہ سلیکشن ہے
    پاکستان کرکٹ بورڈ میں سارے جاہل لوگ بیٹھے ہیں
    جنکو صرف پیسے سے پیار ہے پاکستان سے نہیں انہوں نے
    ایسی ٹیم سلیکٹ کی جو صرف پرچی کی بنیاد پر ہے اگر میرٹ
    پر ٹیم سلیکٹ کرتے تو مصباح الحق کی جگہ تو ہر صورت بنتی تھی
    یہ کل بچے انگلستان کی سیمنگ وکٹ پر کرکٹ کھلیں گے وہ بھی بغیر
    کسی تجربہ کار بلے باز کے ساتھ کے
    بقول ہمارے کرکٹ بورڈ کی سلکشن کمیٹی کے یہ بہت ہی متوازن سائڈ
    ہے جوکہ انگلستان اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے

    اب میرے خیال میں کرکٹ بورڈ کے شیخ چلیوں کو پتا لگ گیا ہوگا کہ
    تجربہ بھی کسی چڑیا کا نام ہے
    میں نوجوانوں کی ٹیم میں شمولیت کے خلاف نہیں*ہوں مگر انکے ساتھ
    تجربہ کار کھلاڑیوں کا ہونا بھی بہت ضروری ہے اگر اب بھی پاکستان
    کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو وہ دن دور نہیں
    کے پاکستان کرکٹ کا بھی حال وہ ہی ہوگا جو آج زمبابوے کرکٹ کا ہے
    صرف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ہی کھیل رہے ہونگے ہم.

  4. #172
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Default

    پاکستان بمقابلہ انگلستان
    دوسرا ٹیسٹ - ایجبسٹن برمنگھم
    پہلا دن

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں.
    جس میں کامران اکمل کو دنیش کنیریا کو ٹیم سے باہر کیا گیا اور
    انکی جگہ ذوالقرنین حیدر (وکٹ کیپر) اور سعید اجمل کو شامل کیا گیا
    جبکہ انگلستان نے وہی ٹیم برقرار رکھی جوکہ پہلے ٹیسٹ میچ کی فاتح
    ٹیم تھی
    پاکستان کے سلمان بٹ نے ناتجربہ کاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاس جیت
    کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ نہایت ہی احمقانے فیصلہ نظر آیا
    کیونکہ جب آپ کو معلوم ہے کہ وکٹ سیمنگ ہے اور پہلے دن وکٹ میں
    تیز گیند بازوں کے لیے کافی مدد ہے تو پھر بھی اور دوسری وجہ یہ
    کہ پاکستان کی خراب بیٹنگ کو دیکھنے کے باوجود بھی پہلے بیٹنگ کا
    فیصلہ کیا جو کہ احمقانہ ہی ثابت ہو اور پاکستان کی پوری ٹیم 72 رنز کی
    قلیل باری کھیل کر واپس لوٹی 3 کھلاڑیوں*کے علاوہ کوئی بھی دوہرے ہندسوں
    کے رنز میں داخل نہ ہوسکا بلکہ پاکستان کے 4 بلے باز صفر کے اسکور پر
    ہی واپس ہوگئے اپنی باری میں پاکستان نے ریویو سسٹم کا بھی صحیح استعمال نہیں کیااور وہ ریویو آخری کھلاڑیوں
    کے لیے بچاتے ہوئے دکھائی دیے جوکہ وہ بھی پاکستان کے خلاف ثابت ہوا

    پھر بات کرتے ہیں انگلستان کی بلے بازی کی تو انہوں نے انتہائی محتاط
    انداز میں کھیل کا آغاز کیا لیکن پاکستان کے افتتاحی گیند بازوں ایک
    مرتبہ پھر اپنی ذمہ داری کا بھرپور احساس کرتے ہوئے پاکستان کو جلد ہی
    دو وکٹ دلوادیے مگر ایک بار پھر پاکستان نے خراب فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے
    ہوئے چار مواقع گنوادیے اور پاکستان کے گیند بازوں کی محنت پر پانی پھیر دیا
    اور اس طرح انگلستان پھر محتاط بلے بازی کرتا ہوا اپنے اسکور کو112 تک
    پہنچادیااور پاکستان کے اسکور کے جواب میں 40 رنز کی سبقت حاصل کرلی

  5. #173
    naqi's Avatar
    naqi is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd August 2020 @ 03:49 PM
    Join Date
    17 Nov 2009
    Location
    dxb
    Gender
    Male
    Posts
    810
    Threads
    90
    Credits
    65
    Thanked
    103

    Default

    very nice yar

  6. #174
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Default

    پاکستان بمقابلہ انگلستان
    دوسرا ٹیسٹ - ایجبسٹن برمنگھم
    تیسرادن

    آج کے دن پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز 19 رنز
    1 کھلاڑی کے نقصان پر دوبارہ کیا تو عمران فرحت اور
    اظہر علی نے عقل مندی سے گھونگھے کی چال سے کھیلتے
    ہوئے پاکستان کے اسکور میں مزید33 رنز کا اضافہ کیا اور پھر
    یکے بعد دیگرے دونوں ہی بالترتیب 53 اور 54 کے اسکور
    پر پولین لوٹ گئے دونوں کو انگلش اسپنر گراہم سوان
    نے بولڈ کیااور اسطرح پاکستان کے افتتاحی 6 بلے باز
    مجموعی اسکور 101 رنز پر پولین لوٹ چکے تھے اور ہمیں
    ایک مرتبہ پھر اپنی بد ترین شکست نظر آنے لگی تھی مگر
    ڈیبیوٹنٹ ذوالقرنین حیدر نے قسمت کی دیوی کے ساتھ وکٹ پر قدم رکھا اور پاکستان کو
    اننگز کی شکست سے بچا لیا محمد عامر کے ساتھ ملکر خوب
    52 رنز کا اضافہ کیا پھر پاکستان کی گیند بازی کی پہلی
    اننگز میں 5 وکٹ لینے والے سعید اجمل نے اور ذوالقرنین نے
    پاکستان کے موجودہ افتتاحی بلے بازوں کے لیے تاریخ رقم کی
    اور سعید اجمل نے اپنی پہلی ٹیسٹ 50 اسکور کی اور ڈیبیوٹنٹ
    ذوالقرنین حیدر نے بھی اس مشکل گھڑی میں بیٹنگ کرکے کامران
    اکمل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے
    اور اسطرح سے پاکستان کے آخری 5 بلے بازوں نے افتتاحی 6 بلے
    بازوں سے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیاجو کہ ہمارے مستند
    بلے بازوں کے لیے باعث عبرت ہونا چاہیے
    اسکے ساتھ ہی میں بات کرونگا انگلش اسپنر گراہم سوان کی جس
    نے بہت ہی عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنے کیریر کی
    بہترین گیند بازی کا ریکارڈ* بنایا جبکہ اس کے برعکس تیز گیند باز
    بہت ہی بری اور ذہنی ازیت سے دوچار دکھائی دیے

    اب پاکستان کو 112 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے اور عمر گل اور آصف
    وکٹ پر موجود ہیں اگر یہ دونوں اسکور کو 150 سے زیادہ کرنے میں
    کامیاب ہوجاتے ہیں تو انگلستان کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہے
    اب میچ ایک دلچسپ صورتحال میں بھی جاتا دکھائی دے رہا ہے اگر پاکستان
    150 رنز کرتا ہے تو....
    آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا....

  7. #175
    shaaaz's Avatar
    shaaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2016 @ 04:08 PM
    Join Date
    13 Mar 2007
    Location
    City Of Lights
    Gender
    Male
    Posts
    1,114
    Threads
    94
    Credits
    848
    Thanked
    72

    Arrow Pakistan Vs England (2nd Test)

    Attached Images Attached Images  

  8. #176
    shahab111 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2011 @ 06:56 PM
    Join Date
    29 May 2010
    Location
    mardan
    Age
    36
    Posts
    63
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    g t

  9. #177
    junaid219's Avatar
    junaid219 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th December 2015 @ 02:43 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    630
    Threads
    41
    Credits
    935
    Thanked
    39

    Default


Page 15 of 15 FirstFirst ... 512131415

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd January 2011, 05:45 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 8th January 2011, 09:19 AM
  3. Replies: 37
    Last Post: 8th January 2011, 09:19 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 27th December 2010, 12:24 PM
  5. Australia tour to England 2010.
    By FAWAD1774 in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 23rd June 2010, 10:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •