؟؟؟ کیا یہ انصاف ہے
ہمیشہ غریب ہی ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ انکے نزدیک اُنہوں نے بڑا کام سرانجام دیا ہے۔
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Enjoy Lowest Calls to Pakistan.
yeh hay islami mulk pakistan ? aasa hota ha islami mulk ?
Ya Koi Nain Baat Nahe ha
Best Regards
سب سے بڑے دہشت گرد ہماری پولیس فورس ہے
70% واداتیں چوری کی، دہشت گردی کی ، ڈکیتی کی انہی کی سرپرستی میں ہوتی ہیں
اپنا یا اپنے جاگیردار صاحب یا لیڈر صاحب کا گناہ چھپانے کے لئے کسی غریب کو پکڑ کر اس کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دیتے ہیں
اللہ تمام مسلمانوں کو پولیس کے شرور سے بچائے
Bilkul brother aap ki baat 100% durusst hai..........!!
کیا کہ سکتے ہیں بھائی .. یہ تو ہمارے ملک میں کافی عرصے سے ہو رہا ہے کہ عام انسان کو گھر سے اٹھایا جاتا ہے اور پھر اس کو کسی تنظیم سے یا پھر کسی سے تعلق بنا کر دہشت گرد بنا دیا جاتا ہے .. اور پھر وہ ایسا لاپتا ہوتا ہے کہ اس کے گھر والے بیچارے ساری زندگی اس کے لئے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں .. تب ہی ملک میں لاپتا افراد کا کس آج کل زوروں پر ہے
اور جعلی پولیس مقابلہ بھی کافی مشہور ہے ہمارے ملک میں جس میں ایک جعلی مقابلے میں ایک عام آدمی کو مار کر اس کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے ...
الله رحم کرے
Last edited by oioioioioi; 25th June 2010 at 04:47 PM.
Bookmarks