پیارے ممبرز اینڈ ٹیم ممبرز السلام علیکم،......
یہ تھریڈ آپ سب کی انفارمشن کے لئے لکھی جا رہی ہے، پلیز آپ سب نوٹ کر لیں کہ آج کے بعد کسی بھی ٹیم ممبر کے لئے کوئی بھی ممبر یا ٹیم ممبر , نمبر آف پوسٹ یا نمبر آف تھریڈز کے لئے
Congratulation
وغیرہ کے تھریڈز نہیں بنائے گا،....... .....ایسا کرنا صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے اور اس کا کچھ فائدہ نہیں، ایسے تھریڈ اگر پوسٹ کئے گئے تو اس کو اسی ٹائم ڈیلیٹ کئے جائنگے.
پلیز آپ سب نوٹ کر لیں کہ یہاں پر نمبر آف پوسٹ یا نمبر اف تھریڈ کی کوئی بھی اہمیت نہیں... یہاں پر اچھے کام کو اہمیت دینی چاہیے،...
غیر ضروری پوسٹنگ اور مبارکباد تھریڈز سے یہاں غلط تاثر پڑ سکتا ہے،
البتہ کسی عام ممبر کے لئے ٹیم ممبرز اور دوسرے ممبرز بھی ایسے تھریڈز بنا سکتے ہیں،.... تاکہ اس کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ اور محنت کریں....لیکن اس کی بھی ایک حد ہونی چاہیے یہ نہیں کہ ان دن میں ایک ہزار کمپلیٹ ہو گئے ایک تھریڈ آجائے،.............اس کے لئے بھی کوالٹی دیکھنی چاہیئے.....
امید ہے آپ سب ہمارے ساتھ تعاون کرینگے.........
آپ سب کا بہت بہت شکریہ........
Bookmarks