.
.
.
[IMG]http://4.bp.*************/_NtWch3yJJeg/SrmbC72t-mI/AAAAAAAABnA/zKQd-UMkKXE/s400/Thank-you-2.jpg[/IMG]
Thanks Sister AP ki Har Member par Bari Gehri Nazar hoti hai
Superb
ماشاءاللہ بہت عمدہ ایوارڈز دئے ہیں آپ نے زارا سسٹر
بہت شکریہ
ممبرز کی حوصلہ افزائی کرنا آپ بہت اچھے سے جانتی ہیں۔
Zabrdast thread ..Beautiful Desighning ...Aapki mehnat saaf chalak rhi hai...Allah aapko is pyar ka Ajre Azeem ata Farmae..Ameen !!
Tamam Award winning members ko meri taraf se mubarak baad
السلام علیکم
ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ کی ایوارڈزبہت اچھی ہے اور واقعی میں کام کو دیکھ کرہی دی گئی ہے۔
اور آج کے ایوارڈ میں قرآن مجید بمعہ ترجمہ اور ڈیزائننگ بہت ہی اچھی اور عمدہ کی گئی ہے۔
میں مشکور ہوں کہ مجھے بھی ہمیشہ کی طرح ایوارڈزسے نوازہ گیا۔تھینکس
سب ایوارڈزوِنر کو مُبارک ہو۔
والسلام
ایک اور خوبصورت اورپروقار تقریب
بہت بہت شکریہ سسٹر
اور تمام ونرز کو دلی مبارک باد
Last edited by BIG BROTHER; 25th June 2010 at 02:10 AM. Reason: Images Containing Weblink Removed...
السلام و علیکم
مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنا کر تمام ممبرز کی حوصلہ افزائی کی
اور یہ تھریڈ واقعی میں بہت محنت سے بنا ہو گا
مجھ نا چیز کو بھی ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے
اس کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
You are the real princess of ITDunya............you are always a trend-setter.
Apka bht shukria...........ap ke thread main sab se achi baat yeh hoti hia ke member ka title ya rank nae dekhti kaam dekhti hian.............meri aur hamari taraf se sirf yeh
Kaho to Laut jate hain ......
Bookmarks