بہت شکریہ میر بھائی تھریڈ بنانے کا
اورآپ سب دوستوں کی محبتوں، چاہتوں، خلوص ، پیار، وفاؤں اور دعاؤں کا بے حد ممنون ہوں
بہت شکریہ میر بھائی تھریڈ بنانے کا
اورآپ سب دوستوں کی محبتوں، چاہتوں، خلوص ، پیار، وفاؤں اور دعاؤں کا بے حد ممنون ہوں
آپ سب دوستوں کے نام
میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں
پھول چہرے، پھول لہجے، تیرے ہمسفر ہوں
تیری سماعتوں کی دسترس میں
کبھی وہ لفظ نہ آئے
کہ تیرے دل کو ملال ہو
تیری بصارتوں میں* ہر وہ منظر اترے
جو روشن ہو
صاحبِ جمال ہو
تیرے شام و سحر، تیرے برگ و ثمر
تیرے لیل و نہار، تیرے رنگِ آرزو رخسار
امڈتی بہاروں کی مثال ہو
کبھی یوں اترے تیرے لئے رحمتوں کا موسم
کہ تیری دعا کا حرفِ مدعا
آسمانوں سے کبھی رد نہ ہو
تیرے نام کی دعاؤں میں شامل
کسی کا کوئی حرفِ بد نہ ہو
کہکشاں راستوں پہ پیہم رواں دواں رہے
میری دعا ہے کہ
تیری عمر کا ہر لمحہ جاوداں رہے۔
آمین ثم آمین
CoOongRatulatioOons Bhai
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
nice yarr
AsSalam o Alaikum...
Bohat Bohat Mubarak Ho Hummad Pa G..........!!
Allah aap ko mazid kaamyabiyu se nawazain..............!!!
or
Mir Pa G Barha Piyaara thread banaya hai weldone.........!!
شکریہ قاسم، امداد اور مسعود برادران
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
مبارکاں جی
Congrats iamhammed Jee
آپ سب کا شکریہ جناب عالیان
Buhut buhut mubarak ho.
Bookmarks