اسلام کي بنيادپانچ چيزوں پرہے
عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عبده ورسوله وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَالْحَجِّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ متفق عليه ﴿صحيح بخاري شريف ، باب دعاءکم ايمانکم ، حديث نمبر:8۔ صحيح مسلم شريف ،باب قول النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم بني الاسلام علي خمس ، حديث نمبر: 122
اسلام کي بنيادپانچ چيزوں پرہے ﴾ 2۔ابن عمررضی اللہ عنہماسے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا کہ اسلام کی بنیادپانچ چیزوں پررکھی گئی ہے ،اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سواکوئی معبود نہیں اورحضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اوراس کے رسول ہیں اورنمازکوپابندی سے اداکرنا،اورزکوۃ دینا،اورحج کرنا اوررمضان کے روزے رکھنا ۔(اس کی روایت بخاری اورمسلم نے متفقہ طورپرکی ہے
Bookmarks