پنجاب یونیورسٹی

السلام و علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔دوستو میں آپ سے بی۔اے ۔آنرز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جو کہ پنجاب یونیورسٹی کرواتی ہے کہ اس کے ایڈمیشن کب شروع ہو رہے ہیں؟ اسکی فیس کتنی ہے؟ اور اسکے این۔ٹی۔ایس ٹیسٹ کب شروع ہو رہے ہیں؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ کونسے سبجیکٹ بیسٹ رہیں گے اس کورس کے لیے پلیز کسی کو پتا ہے تو جلدی بتا دے۔ شکریہ