السلام علیکم
امید آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔
دوستوں میں آپ کےخدمت میں چائنی کراٹے /تھکنیک سیکھنے کے بارے میں بہت اچھی بُکس لایا ہوں۔
اس میں ہر سٹائل وغیرہ کے ساتھ پیکچرز بھی ہے، آپ بہت آسانی سے کراٹے ماسٹر بن جائینگے۔
اس کے ساتھ مجھے اجازت دیں، جلد ہی نیو بُک کے ساتھ حاضر ہونگا۔
والسلام
زوہیب عباسی
Bookmarks