بھائی میں نے ۱۹۹۸میں میٹرک کیا ۔ اس کے بعد میں نے اسلامک بورڈ سے ایم اے اسلامیات کیا اب میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے آگے پڑھنا چاہتا ہوں مجھے بتائیں کہ اس کا کیا طریقہ کار ہے تاکہ میں آگے پڑھ سکوں جاب کے ساتھ ساتھ، مجھے اس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔اگر آپ اس کی تفصیل بھی بتادیں تو بڑی نوازش ہوگی
Bookmarks