my private messages box is not displaying,so pls help
my private messages box is not displaying,so pls help
وعلیکم السلام
آپ کے پی ایم ان باکس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
یہ دراصل فورم میں کچھ مُدت سے کچھ ممبرز کے ساتھ کسی پرابلم کی وجہ سے پی ایم ان باکس فُول شُوہورہی تھی۔
لہذا اس پرابلم کو حل کرنے کیلئے مجبوراً سب یُوزر کی پی ایمز ختم کرنا پڑی،جس کیلئے ہم معٰذرت خواہ ہیں۔
مزید معلومات کیلئے یہ لنک وزٹ کریں۔
Cleaned all tables of private Messages 29/6/10 11:30 AM (PST)
والسلام
Bookmarks