یو ٹیوب سے وڈیوز ڈاؤنلوڈ کریں
آپکو صرف چند سیکنڈ صرف کرنے ہونگے اپنے براؤزر کو اس قابل بنانے کے لیے
تو پھر دیر کس بات کی؟
ہہلی تینوں ڈاؤنلوڈز کے لیے ہیں پہلی اور تیسری بیسٹ ہیں
فلیش ڈاؤنلوڈر کے لیے
http://www.chromeextensions.org/util...ideo-download/
ایزی ہوٹیوب ڈاؤنلوڈر کے لیے
http://www.chromeextensions.org/musi...eo-downloader/
کیپ تیوب ڈاؤنلوڈر
http://userscripts.org/scripts/show/47636
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو کروم میں شامل کرنے کے لیے
https://chrome.google.com/extensions...enadd?hl=en-US
گوگل ٹرانسلیٹر کے لیے
https://chrome.google.com/extensions...lcleb?hl=en-US
آپ سوچ رہے ہونگے کہ اتنا لمبا پراسس؟؟؟؟
بلکل بھی نہیں ہر ایکسٹنشن دو یا تین سیکنڈ میں انسٹال ہو جاۓ گی اور ہی ضروری تو نہیں کہ آپ ہی سب ڈاؤنلوڈ کریں جو چیز آپکو درکار ہے وہی ڈاؤنلوڈ کریں
پسند تو ضرور آۓ گا سبکو اس لیے شکریہ ادا کرنا نہ بھولیۓ گا
Bookmarks