میرے دماغ میں ایک سوال آیا کہ
ُآپ لوگوں کے خیال میں آئی ٹی دنیا میں سب سے زیادہ کونسے رنگ میں پوسٹنگ ہوتی ہے
میرے خیال میں تو نیلے رنگ میں ھوتی ہے
آپ کیا کہتے ہیں
میرے دماغ میں ایک سوال آیا کہ
ُآپ لوگوں کے خیال میں آئی ٹی دنیا میں سب سے زیادہ کونسے رنگ میں پوسٹنگ ہوتی ہے
میرے خیال میں تو نیلے رنگ میں ھوتی ہے
آپ کیا کہتے ہیں
blue hi main hoti hay
Blue
سبز میں بھائی
تمام کرم فرمائوں کا شکریہ
ارے یہ کیا
یہ بھی ایک تھریڈ کسی زمانے میں میں نے بنایا تھا۔
یہ تو قبل مسیح کا کوئی واقعہ لگتا ہے۔
زیادہ تر ممبرز کلر استعمال ہی نہیں کرتے ہیں لہذا جو نارم کلر ہو زیادہ------
وہ ہے بلیک
Bookmarks