کیا گوگل میل میں میل کے پریویو کا آپشن ہے اگر ہے تو کس جگہ پر ہے
جیسا کہ یاہو میل میں ہر میل کا پریویو دیکھا جا سکتا ہے۔