FingerPrint For Symbian S605th
السلام علیکم
پیارے دوستوں ...........امید ہے آپ سے خیریت سے ہونگے۔
آج میں آپ کیلئے ایک بہت ہی اچھی سافٹوئیرلیکر آیا ہوں...اس سافٹوئیر سے آپ فِنگرپرنٹس کی مدد سے موبائل کولاک اور اَن لاک کرسکتے ہیں۔
اس کا استعمال طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے۔
سب سے پہلے موبائل سکرین کو ٹچ کریں، آپ کے ٹچ کرنے پر مُوبائل سکرین پر سکیننگ شروع ہوجائیگی ،
اور ساتھ ہی وائبریشن/تھرتھراہٹ اور آواز بھی شروع ہوجائیگی۔
مُوبائل آن لاک آپ کے انگلیوں پر ڈیپنڈ نہیں کرتا، لیکن وائبریشن اور آواز پہلے سے سیٹ ہونے کی وجہ سے آن لاک ہوتا ہے،
جو آپ کو پہلے سے سیٹ کرنی ہوگی۔
1 if you set it to 0, once your finger is removed, the phone will be unlocked!
2 if you set it to 3, remove your finger after hearing 3 beeps or the phone vibrate for 3 times, the phone will beunlocked! Otherwise, an “Access Denied” red box will be displayed.
Note;Using your fingerprint to unlock your phone, this is just a simulation for fun!
نوٹ...فنگر پرنٹس سے موبائل کو آن لاک کرنے کرنا ایک قسم کی فَن/مذاق ہے۔
امید ہے آپ دوستوں کو یہ سافٹوئیر بہت پسند آئیگا...اس کے ساتھ اجازت دیں۔
والسلام
زوہیب عباسی
Bookmarks