Results 1 to 10 of 10

Thread: پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن

  1. #1
    Mahmood Hashmi's Avatar
    Mahmood Hashmi is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2016 @ 01:19 PM
    Join Date
    29 May 2010
    Location
    SADIQ ABAD
    Age
    33
    Posts
    128
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    11

    Default پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن

    پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن
    مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
    پھول ہيں صحرا ميں يا پرياں قطار اندر قطار
    اودے اودے ، نيلے نيلے ، پيلے پيلے پيرہن
    برگ گل پر رکھ گئي شبنم کا موتي باد صبح
    اور چمکاتي ہے اس موتي کو سورج کي کرن
    حسن بے پروا کو اپني بے نقابي کے ليے
    ہوں اگر شہروں سے بن پيارے تو شہر اچھے کہ بن
    اپنے من ميں ڈوب کر پا جا سراغ زندگي
    تو اگر ميرا نہيں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن
    من کي دنيا ! من کي دنيا سوز و مستي ، جذب و شوق
    تن کي دنيا! تن کي دنيا سود و سودا ، مکروفن
    من کي دولت ہاتھ آتي ہے تو پھر جاتي نہيں
    تن کي دولت چھاؤں ہے ، آتا ہے دھن جاتا ہے دھن
    من کي دنيا ميں نہ پايا ميں نے افرنگي کا راج
    من کي دنيا ميں نہ ديکھے ميں نے شيخ و برہمن
    پاني پاني کر گئي مجھ کو قلندر کي يہ بات
    تو جھکا جب غير کے آگے ، نہ من تيرا نہ تن

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    good

  3. #3
    Umair Maqsood's Avatar
    Umair Maqsood is offline Senior Member+
    Last Online
    17th July 2010 @ 08:18 PM
    Join Date
    05 Jul 2010
    Age
    32
    Posts
    69
    Threads
    0
    Credits
    930
    Thanked
    4

    Default

    Bohat acha

  4. #4
    smii's Avatar
    smii is offline Junior Member
    Last Online
    12th August 2011 @ 12:38 AM
    Join Date
    14 Jun 2010
    Posts
    11
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    great yar

  5. #5
    Rukh Qadri is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd July 2010 @ 10:40 AM
    Join Date
    06 Jul 2010
    Location
    ~*~Waadi-e-Ishq~*~
    Posts
    408
    Threads
    5
    Credits
    950
    Thanked
    19

    Default

    بہت عمدہ اور اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
    شکریہ جناب

  6. #6
    Dua's Avatar
    Dua is offline Senior Member+
    Last Online
    9th March 2015 @ 02:10 PM
    Join Date
    18 Jun 2010
    Location
    swabi kpk
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    2,749
    Threads
    137
    Credits
    0
    Thanked
    114

    Default

    Nice

  7. #7
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

    very very nice sharing

  8. #8
    darpanrukh is offline Member
    Last Online
    26th March 2011 @ 07:36 PM
    Join Date
    05 Feb 2010
    Location
    ?????????????
    Gender
    Male
    Posts
    3,790
    Threads
    312
    Thanked
    493

    Default


    بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی
    ہے آپ نے...شکریہ جی


  9. #9
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default namaaz



    نمازِ فجر

    نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ ) حضرت امام اعظم  کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔ رکعات : اس وقت چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔ پہلے دو سنت اور پھر دو فرض۔

    نمازِظہر

    نماز ظہر کا وقت سورج ڈھلنے ) زوال ( کے بعد سے شروع ہو کر ہرچیز کا سایہ دو مثل یعنی ٹھیک دوپہر کے وقت کے سایہ کے علاوہ اُس چیز سے دو گناہ ہو جانے سے پہلے تک رہتا ہے۔ رکعات : اس وقت بارہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔ پہلے چار سنت پھر چار فرض پھر دو سنت اور اس کے بعد دو نفل۔

    نمازِعصر

    نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر کرکے وقت مکروہ میں نماز پڑھنا حرام ہے۔ رکعات : اس کی آٹھ رکعتیں ہیں۔ پہلے چار سنت غیر موکدہ اور پھر چار فرض پڑھے جاتے ہیں۔

    نمازِمغرب

    نماز مغرب کا وقت غروب آفتاب سے شروع ہو کر غروب شفق تک رہتا ہے۔ شفق اس سپیدی کا نام ہے جو جانب مغرب سرخی ڈوبنے کے بعد جنوباً و شمالاً پھیلی ہوئی رہتی ہے۔ رکعات : اس وقت سات رکعتیں ہیں۔ پہلے تین فرض ‘ پھر دو سنت اور اس کے بعد دو نفل۔

    نمازِعشاء


    نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب ‘ نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ ) تحریمی ( ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔ رکعات : اس نماز کی سترہ رکعتیں ہیں۔ پہلے چار سنت ) غیر موکدہ ( پھر چار فرض ‘ پھر دو سنت اور دو نفل ‘ اس کے بعد تین وتر اور پھر دو نفل پڑھے جاتے ہیں۔ وتر کی نماز واجب ہے یعنی اس کا درجہ فرضوں کے قریب ہے۔ لہٰذا وتروں کو بھی چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ رسولﷺ نے فرمایا کہ جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ تین مرتبہ یوں ہی فرمایا۔‎

  10. #10
    Dark LION's Avatar
    Dark LION is offline Senior Member+
    Last Online
    19th January 2016 @ 09:09 PM
    Join Date
    07 Jul 2011
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,265
    Threads
    4
    Credits
    965
    Thanked
    7

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 1st January 2014, 01:53 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd April 2013, 08:10 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 16th September 2011, 10:57 PM
  4. موبائل فو ن چا رج کر نے والا دھو پ کا چشمہ
    By amjadattari in forum General Mobile Discussion
    Replies: 18
    Last Post: 14th February 2010, 08:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 23rd June 2009, 09:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •