السلام علیکم
میڈیا اور انٹرنیٹ کے بڑنے سے بھی نیوز پیپر پڑنے والوں کی تعداد سروے کو مطابق کم نیں ہوئی ہے اگر یہ سچ ہے تو پتا چل جائی گا کے آئی ٹی دنیا میں کتنے دوست آخبار پڑتے ہیں
آپ کون سی اخبار پڑتے ہیں اور آپ کی اخبار کی خوبی کیا ہے اخبار پڑنے سے آپ کو کیا فائدا ہوتا ہے اور آپ کی اخبار کی قیمت کتنی ہے
Bookmarks