Last edited by Net-Rider; 10th July 2010 at 07:46 AM. Reason: Attention mater submit
Spain
mujhe to Spain ki team pasand he is liye
but Holland ki team bhi kam khatarnak nahi...
spain
spain e jate ga.
Or mera fav player hai
7 no. Dived villa
go spain go
Walekum Salam,
keya hane Jawab es thread me dana ha?
( Spain ) He Final Jeet ge,
spain
he jete ge my favorite team
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ رائیڈر بھائی آپ نے بہت ہی عمدہ اور کمال کا تھریڈ بنا یا ہے۔
انشاءاللہ ہمارے فیملی ممبرز کو بہت ہی پسند آئیگا اور بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔
اور انشاءاللہ مستقبل میں بھی پیارے فیملی ممبرز کیلئے ایسے مقابلوں کا سلسلہ جاری رہیگی۔
میری طرف سے بھی سپین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔انعام ضرور دینا، اور رینک بھی۔۔۔
والسلام
بے حد شکریہ خان جی اور ووٹ کرنے کا شکریہ اور انعام اور رینک انشا اللہ تعالی ہم اپنے ممبرز کو دے کر ویسی ہی خوشی محسوس کریں گے جیسی کہ ہمیں رینک حاصل ہوکر ہوئی تھی انشا اللہ تعالی تیار رہئے گا گیارہ جولائی کے بعد آپ کا کام شروع ہوگا رزلٹ انائوس کرنے کا ، تھریڈ بنانے کا گریٹینگ سیکشن میں انشا اللہ تعالی آپ کا پھر ایک بار انتہائی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ آپ نے میرے ایک پی ایم پر انعام کے سلسلے میں اور تھریڈ بنانے کے سلسلے میں جو رہنمائی اور مدد فرمائی شکریہ
spain
Assalam.o.Alaikum!
Only and Only Netherlands
Bookmarks