بن دیکھے ایمان لانے والوں کے لیسے سات دفعہ مبارک باد
ایک صحابی کہنے لگے طوبیٰ لمن زاک یا رسول اللہ یا رسول اللہ کتنا مابرک ہے کتنا برکت والا ھے وہ شخص جس نے آپ کو دیکھا اور آپ صلعم پر ایمان لے آیا ، آپ صلعم نے فرمایا طوبیٰ ثم طوبی سبع مرات لمن امن بی ولم یرانی، جس نے مجھے دیکھا اور ایمان لایا اس کے لیے ایک دفعہ برکت جو مجھ پر ایمان لایا اور مجھے دیکھا نھی تو اس کے لیے سات دفعہ برکت ہے ۔
Bookmarks