نوکیا 6600 میں ایک مسلہ ھوگیا ھے اور یہ ھے ایک اپلیکشن کا مسج بارباراتا ھے جیسے وہ بند ھوگیا
app. closed ptplayeر اپلیکشن کا نام ھے
اگر اسکا کویی حل کیسی کو معلوم ھے تو پلیز وہ اسکو پوست کریں
اسکے علاوہ کیا پوری 6600 کی وینڈونیٹ پر ملسکتا ھے تو اسکا بھی لینک دیدے
شکریہ
والسلام