خان جی الحمد اللہ بقیہ ممبرز کو بھی اسکریچ کارڈ نمبر پی ایم کردئیے گئے اور انہوں نے لوڈ کرالئے ہیں کچھ ہی دیر بعد وہ یہاں پر ریپلائے کنفرمیشن تھریڈ پوسٹ کردیں گے ایک بار پھر آپ کا بے حد شکریہ کیونکہ اگر آپ ساتھ نہ ہوتے تو پھر یہ انعامی مقابلہ بڑا مشکل ہوجاتا میرے لئے منیج کرنا بے حد شکریہ اور انشا اللہ تمام ممبرز آپ لوگوں کے لئے عنقریب ہم ایک اور نیا انعامی مقابلہ لے کر آئیں گے یہ پروجیکٹ بھی خان جی اور میرا مشترکہ ہوگا انشا اللہ تعالی ایک بار پھر منیجمنٹ اور تمام ممبرز کا دل کی گہرائیوں کے ساتھ شکریہ کہ انہوں نے ہمارے تھریڈ کو کامیابی سے ہمکنار کرایا الحمد اللہ
I recieved the balance thanks to net rider and khaaaaaaaan jeeeeeee
Congratulations to All of You.....
nice threat hai
kleep it up
jo jeti hain on sab ko mubarak hoo
thanks
جی بھائی ممبرز نے بیلنس ملنے کی کنفرمینش کرلی ہے، جب کہ ایک ممبر کو پی ایم کیا گیا ہے وہ جونہی آن لائن ہوگا ،
یہاں پر بلینس کی کنفرمیشن کرلیگا۔انشاءاللہ
بھائی میں بھی آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے بھی مجھے اپنے ساتھ اس پروجیکٹ میں شامل کیا،
اور ماشاءاللہ مِل جُل کرکام کرنے میں برکت ہوتی ہے اور آج یہ تھریڈ اِس کی مثال ہے۔
بالکل عنقریب ایک نیا اور بہترین مُقابلہ فورم کے حوالے سے پیش کرینگے۔انشاء اللہ
آپ کے ساتھ میں بھی ایک مرتبہ پھر منیجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبرز کی حوصلہ آفزائی کیلئے ونررینک کا اعلان کیا،
اور اِس مقابلہ کو ونر رینک کی صورت میں چارچاند لگا دئیے، سب ونرز کو ایک مرتبہ پھر سے بہت بہت مُبارکباد،
اور جن ممبرز نے مقابلہ میں حصہ لیا اُن کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks