السلام علیکم دوستو
انتظار کی گھڑ یاں حتم اور انگر یزی کے شائقین کے لیۓ لایاہوں
" آو محاورات سیکھیں" کا سبق نمبر 8
تو ملاحظہ کیجیۓ جناب
1) Don't cry before you are hurt.
پیش ازمرگ واو یلا
یعنی جب کسی کو کوئ تکلیف پہنچی ہی نہ ہو اور وہ اس کا اظہار کرتاہو
2) Out of the frying pan into the fire.
آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا
یعنی کہ ایک مصیبت سے نکل پاۓ تو دوسری میں جاپھنسے
3) A man is known by the company he keeps.
بندہ اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے
اچھے لوگوں سے اچھائ اور بروں سے برائ سیکھی جاتی ہے
4) Put the cart before the horse.
الٹی گنگا بہانا
یعنی کسی عمل یا کام کو الٹے اور غلط طر یقے سے کرنا وعیرہ
امید کرتا ہوں کہ تم لوگوں نے اس سبق سے خوب استفادہ کیا ہوگا
دعاوں میں نہ بھو لنا
والسلام
Bookmarks