کاش سپنے حقیقت ہوتے¤
ہم ہر سپنے میں اس کو دیکھا کرتے¤
کاش زندگی میں ہردعاپوری ہوتی¤
ہم ہردعامیں اس کاپیارمانگا کرتے¤
کاش زندگی وفادار ہوتی¤
ہم ساری زندگی اسکاساتھ نبھاتے¤
کاش زندگی میں لفظ کاش نہ ہوتا¤
تو ہم ساری زندگی اس کے پاس ہوتے¤
ویسے تو ہم دل کے بڑے پکے ہیں¤
کاش وہ اس دل کو سمجھ پاتے
Bookmarks