السلام علیکم !!
ایک مسئلہ آرہا ہے
کہ اگر کوئی آئی ٹی دنیا کے کسی تھریڈ کا لنک دے کہیں پر اور شروع میں
www
نہ ہو تو آٹومیٹک موبائل ورژن پر چلا جاتا ہے ،
جیسے یہ موبائل ورژن پر کھل رہی ہے
http://itdunya.com/
اور یہ پی سی ورژن پر :
http://www.itdunya.com/
جسے دوبارہ پی سی ورژن پر لانے کیلئیے
www
لگانا پڑ رہا ہے شروع میں ۔
حالانکہ میرے خیال سے شاید موبائل کیلئیے صرف :
m.itdunya.com
نہیں ہے ؟
اب پتا نہیں کہ یہ جسے میں پرابلم سمجھ رہا ہوں یہ واقعی مسئلہ ہے یا نظام ہی اس طرح سے ترتیب دیا گیا ہے ؟
براہ مہربانی رہنمائی کیجیے !!
Bookmarks