Pakistan tour of England and Australia, 1st Test: Australia v Pakistan at Lord's, Jul 13-17, 2010
السلام علیکم
دوستو اس وقت کی دلچسپ خبر یہ ہے کے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جو ٹیسٹ میچ کیلا جارہا تھا وہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چوکا ہے
اب سوال یہ ہے کے پاکستان کے ینگ کرکیٹر کیا تاریخ میں ایک اور تاریخ جوڑ سکتے ہیں میچ کی سمری کچھہ یون ہے آپ اپنی رائے زرور دیں
3rd Day End Test
Australia 253 & 334
Pakistan 148 & 114/1 (37.0 ov)
Pakistan require another 326 runs with 9 wickets remaining
S Butt 58
A Ali 28
Bookmarks