السلام علیکم!
کیا حال چال ہیں*سب کے اُمید کرتا ہوں.سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے.
بھائیو اور بہنو میں نے کئی دفعہ سوال کیا مگر کوئی جواب نہیں ملا.لیکن اس چیز کی مجھے بے حد ضرورت ہے وہ ہے کیا آیئے میں آپ کو بتاتا ہوں
کیبل کے چینل تو آپ دیکھتے ہی ہوں گے مویز .سونگز اور نیوز...................... نیوز چینلز پہ جو اردو خبریں چلتی ہیں(اردو ٹِکر)بوٹم پہ یہ اردو ٹِکر کس سافٹ وئیر میں بنتے ہیں

یا کسی سونگز کے بوٹم پر اردو کمرشل چلتے ہیں وہ کس سافٹ وئیر میں بنتے ہیں اوروہ کمرشل یا اُردو ٹِکر بنا کر کس وڈیو سٹوڈیو میں ایڈ کرتے ہیں . پلیز میری مدد کریں
اللہ ہم سب کا حامی و نا صر ہو(آمین)
آپ کی دُعاوں کا طالب مقصود حسن