nice sharing.....
bohat khoob.
yeh shair Wasi shah hay na?
V nice sobia Shah nice shair
(salam)
بہت خوب زبردست
بہت خوبصورت شعر ہے
مزید کوشش جاری رکھیے۔ پلیز
NMC SILLANWALI
خدا مجھ کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دیکھائی نہ دے
خطاوار سمجھے گی دنیا ۔۔۔۔تجھے
اب اتنی بھی زیادہ صفائی نہ دے
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے صحن میں رستے بنا لیے
اک سرنگوں سی ٹہنی پہ رکھے ہیں چار تنکے
نہ بلند شاخ ہو گی نہ گرے گا آشیانہ میرا
nice sharing
v nice..
Bookmarks